@arinformation7: اوور تھنکنگ دل کو تھکا دیتی ہے، ذہن کو الجھا دیتی ہے، اور سکون چھین لیتی ہے۔ لیکن یاد رکھیں.... سكون ہر سوال کا جواب ملنے سے نہیں اللہ پر بھروسہ کرنے سے آتا ہے۔ کچھ چیزیں سوچنے سے نہیں اللہ کے سپرد کرنے سے بہتر ہوتی ہیں۔ #mentalpeace #overthinker #islamicreminder #HealingJourney