@shehryar.sada: shehryar sada صوابی پابینی محلہ سید شاہ گھڑی 😭😭😭إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عادل جدون، ولد تاج رحمان، محلہ سید شاہ گھڑی، پابینی انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم مدثر اور عنایت کے بھائی تھے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ عادل جدون کو گزشتہ روز خطرناک سانپ 🐍 نے ڈسہ تھا جسکی وجہ سے انکی موت واقع ہوئی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے مرکزی قائدین نے اپنے تعزیتی پیغام میں دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین