@miankhalidjoiya: انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جوان موت ایک ایسا دکھ ہے جو الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔ یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ زندگی بہت مختصر اور موت برحق ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ #Rip #انا_لله_و_انا_اليه_راجعون