جب اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے یہ پوسٹ دیکھنے اور یہ کمنٹ پڑھنے والے! آپ میرے گواہ رہنا کہ میں نے محبت کے ساتھ آپ سب کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے، پانچ وقت کی نماز قائم کرنے، قرآنِ مجید پڑھنے، استغفار کرنے، درودِ پاک پڑھنے، گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک اعمال اختیار کرنے کی دعوت دی تھی۔
اگر یہ پیغام آپ تک پہنچ گیا ہے تو براہِ کرم ایک بار اَسْتَغْفِرُاللّٰهَپڑھ لیجیے، درودِ پاک پڑھ لیجیے،
اَللّٰهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ ﷺ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت، استقامت، اور خاتمہ بالخیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-07-21 18:12:25
4
🥀❤️🔥👀 :
good
2026-07-30 09:44:37
0
𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡 𝙧𝙖𝙟𝙥𝙤𝙤𝙩 :
ya Allah pak raham farma de please🙏 🥺
2026-07-28 18:09:12
1
OWAIS SAMOON :
ya Allah
2026-07-29 18:23:24
2
MalikFiyyazmatila2 :
Allah Allah Allah Allah Allah
2026-07-23 17:20:33
5
Medical Health 💊🫀 :
♥️🥰🫀جب اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے یہ پوسٹ دیکھنے اور یہ کمنٹ پڑھنے والے! آپ میرے گواہ رہنا کہ میں نے محبت کے ساتھ آپ سب کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے، پانچ وقت کی نماز قائم کرنے، قرآنِ مجید پڑھنے، استغفار کرنے، درودِ پاک پڑھنے، گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک اعمال اختیار کرنے کی دعوت دی تھی۔
اگر یہ پیغام آپ تک پہنچ گیا ہے تو براہِ کرم ایک بار اَسْتَغْفِرُاللّٰهَپڑھ لیجیے، درودِ پاک پڑھ لیجیے،
اَللّٰهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ ﷺ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت، استقامت، اور خاتمہ بالخیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-07-09 12:28:01
2
Asgharali Bhatti :
🥰❤️ameen sum Ameen
2026-08-15 12:16:32
0
Ptarki....Don....🤭🎀👀 :
Allah Allah
2026-08-19 15:49:42
0
Kashif-Mandi-Ala-🇵🇰🇶🇦 :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee 🥹
2026-08-19 02:14:13
0
Habibullah mughal786 :
یا اللہ میری مدد فرما 🤲♥️🥹
2026-08-22 16:35:00
2
Ya Allah tera shukar...🤲🤲🤲 :
Allah pak 😔
2026-08-17 03:52:00
0
To see more videos from user @adeelwriters4, please go to the Tikwm
homepage.