@muhammad.jamshed7491: 🕋❤️🩹🥺۔ *_اے اللہ ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں ایسی نماز سے جس میں نہ دل حاضر ہو نہ عقل، جس میں صرف جسم موجود ہو مگر ذہن اور دل تیری طرف متوجہ نہ ہوں۔ اے اللہ! ہمیں خشوع و خضوع، اخلاص اور کامل توجہ کے ساتھ نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔( اللهم آمين🫀_*#مسجد_حرام
السلام علیکم بھائی کیسے ہو اللہ پاک میں اپ کو اپنے گھر میں جانے کی توفیق دی ہے تو میرے لیے بھی دعا کرنے اللہ پاک میری دعا پہ فون فرما دے میرے نصیب کو بدل دے میرا پروردگار مجھے عطا کرے جس کے لیے میں نے رات دن دعا مانگ😭😭😭
2026-07-07 11:21:02
1
Faizan Ali :
mara Lai bi Dua karna ap ka Allah pak mujh ko bi Bula