@mehrowrites890: #کچھ لوگ روٹیوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر بھی بے سکون رہتے ہیں، اور کچھ لوگ آدھی روٹی میں بھی شکر کا مزہ پا لیتے ہیں۔ اصل دولت مال نہیں، دل کا سکون اور رب کی رضا ہے۔ جو دوسروں کے حصے کا خیال رکھتا ہے، وہی حقیقت میں امیر ہوتا ہے۔ روٹی سے زیادہ قیمتی چیز انسانیت ہے#dontunderreviewmyvideo #growmyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fypviralシviral