@yaqtabis_zn: تیری ہر خوشی پے میں نے دُنیا لُٹائی ہر خوشی تیرے نام ہر دھڑکن تجھ میں سمائی تو میری روح میں بسا ہے#ZB❤️ #unfreezmyaccountplztiktok #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️ #monitizationtik
تیرے وجود کی مٹی سے ہے خمیر میرا.! میں تجھ سے الگ رہوں تو ادھورا سا لگتا ہوں.! 🥰
2026-07-07 09:38:23
3
@ramizelahi :
Jo bhi tha khush qismat tha
2026-07-07 10:08:25
4
muhammadkhalid4943 :
mashallah
2026-07-07 07:48:08
4
مرشد۔۔🖤 :
ابھی ابھی تو آئے ھو بہار بن کے چھائے ھو
2026-07-07 08:21:31
4
Gehri Chup :
مولا پنجتن پاک کے صدقے اپ کو اپ کی فیملی کو سلامت رکھے ہر دکھ ہر مصیبت پریشانی سے محفوظ رکھے
2026-07-07 07:32:50
4
Malik Naveed awaan :
:@Malik Naveed awaan:آ پ اتنی خوبصورت ہے ---!!!!!کہ
محبت کی ساری دھنیں---!!!
اس پہ وار کہ پھینکی جا سکتی ہیں
2026-07-07 07:39:45
4
Mazhar Mehmood :
very nice 👍
2026-07-07 10:59:38
3
®️Aid-De-Camp™️ :
ماشاءاللہ نظر بد دور آپا جان بہت پیارے لگ رہے ہیں آپ ،😴
2026-07-07 10:48:12
4
hassanmahar007 :
😎😎 MASHALLAH SO NICE AND BEAUTIFUL QUEEN 💞👑
2026-07-07 08:50:12
4
♥️✨AمiR BuTT ✨♥️ :
♥️Masha'Allah ♥️
2026-07-07 08:50:16
1
Zaigham Ali512 :
2026-07-07 08:07:44
3
Touqeer Hsnain Warraich :
بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اُس وقت
*جب تمہارا اپنا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا
2026-07-07 12:28:37
1
A B B A S :
تیری ہر خوشی پر میں نے دُنیا لُٹائی
ہر خوشی تیرے نا ہر دھڑکن تجھ میں سمائی تو میری روح میں بسا ہے خرچہ😱
@
2026-07-07 12:58:43
0
♥️✨AمiR BuTT ✨♥️ :
♥️♥️
2026-07-07 08:50:28
1
®️Aid-De-Camp™️ :
عاشق تھے شہر میں جو پرانے شراب کے
ہیں ان کے دل میں وسوسے اب احتساب کے
وہ جو تمہارے ہاتھ سے آ کر نکل گیا
ہم بھی قتیل ہیں اسی خانہ خراب کے
پھولوں کی سیج پر ذرا آرام کیا کیا
اس گلبدن پہ نقش اٹھ آئے گلاب کے
سوئے تو دل میں ایک جہاں جاگنے لگا
جاگے تو اپنی آنکھ میں جالے تھے خواب کے
بس تشنگی کی آنکھ سے دیکھا کرو انہیں
دریا رواں دواں ہیں چمکتے سراب کے
ندیم اتنی دور نہ ہوتا تو ایک دن
بھر لاتے سانس سانس میں گل آفتاب کے
کس طرح جمع کیجیے اب اپنے آپ کو
کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 11:43:24
2
shoilkhan850 :
🌹🌹🌹
2026-07-07 07:38:46
5
To see more videos from user @yaqtabis_zn, please go to the Tikwm
homepage.