@al_burz_langau: قلعہ سردار سرفراز خان سنجرانی جیسے لانگو قبیلے کے عظیم سردار سردارء معظم سردار رسول بخش اول نے امیر قابل سے آزاد کروایا تھا جس میں قابض سردار شیر محمد خان تھے جسے افغانستان کے امیر امیر قابل کی سپوٹ حاصل تھی سردار سرفرازخان خان سنجرانی ملک جیہند خان سنجرانی میر حسن خان سنجرانی کو گرفتار کر کے افغانستان لے گئے تھے اور چاغی پر قابض ہوے تھے ملک جیہند خان سنجرانی اور میر حسن خان سنجرانی کو پانسی دی گئی جہا سے سردار سرفراز خان لڑتے لڑتے افغان قید سے فرار ہوے اور افغانستان سے سیدا منگچر تشریف لے آئے سردار رسول بخش لانگو سے ملاقات ہوہی چاغی کی صورت حال سے آگا کیا سردار سرفراز خان سنجرانی اور لانگو قبیلے کے عظیم سردار سردار معظم سردار رسول بخش خان لانگو اپنے لشکر کے ساتھ چاغی روانہ ہوے چاغی کے میدانی علاقہ ایک چھوٹے سے جنگل نما جگہ میں اپنے جنگجوہوں کو تربیت دی قلعہ کے دیوار کے پہمائش کے مطابق درختوں سے لکڑی کاٹی گئی اور سیڈی بناہی گہئ تو ایک را گذر کی نظر سردار سرفراز خان سنجرانی پہ پڑی اور سردار سرفراز خان سنجرانی کو پہچان لیا راگزر یہ خبر سردار شیر محمد خان تک پہنچانے کلے قلعہ پہنچ گئے اور سردار شیر محمد خان سے کہنے لگے کے جناب میں نے راستے میں سردار سرفراز خان کو دیکھا اس کے ساتھ ایک بہت بڑی لشکر ہے اور بہت سارے جنگجو سردار شیر محمد غفلت میں پڑ گئے را گزرکی اس خبر کو جھوٹ مان کے را گزر کو گرفتار کیا اور کہنے لگے کے سردار سرفراز خان ملک جیہند اور میر حسن کو افغانستان میں تو پانسی دی گئی تماری اس خبر میں کوہی صداقت نہیں تو سردار معظم سردار رسول بخش لانگو اور سردار سرفراز خان سنجرانی نے قلعہ پہ حملاور ہوے قلعہ چاغی کو فتح کیا گیا اور قلعے میں سنجرانی قبیلے کے اسیروں کو رہا کیا گیا امیر قابل کو بدترین شکست دے کے چاغی کو افغان ریاست سے آزاد کیا اور آج تک الحمداللہ سنجرانی اور لانگو اپنے بزرگوں کی اس عظیم دوستی اور قربانی کو نہیں بولے ہیں ۔

البُرز لانگو
البُرز لانگو
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 07:43:57 GMT
43271
1502
82
119

Music

Download

Comments

noman__1234
NOMAN LANGOVE🔥 :
waki mama Qurban❤❤
2026-07-07 08:26:24
3
ijazlangve000123
ijazlangve000123 :
💞💞
2026-07-09 06:13:28
0
samihassni313
ᯎ sȺмi~313 :
یا اللہ خیر ہم خود چاغی کے رہائشی اور یہ بات آج پہلی دفعہ آپ سے سن رہے ہیں 😏
2026-08-18 17:18:54
0
ali.dost4042
Ali Dost :
salamaty🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 19:25:06
1
hameednoorzai127
Doctor Ahameed. :
kya koe is KO translate kr skhta hey. ?????❤️❤️❤️
2026-07-08 06:49:42
0
babulaseer113
💫 🅱️abUl ✨HaSSnii 💫 :
mashallah 🫀
2026-07-07 10:44:36
2
sam.awarani..1379
💥 میر خان آ وارانی💥 :
❤️❤️❤️
2026-07-07 07:57:36
1
saifullahbaloch4175
baba :
✌✌✌
2026-07-07 07:54:03
1
samirauf23
Sami Rauf :
❤️
2026-07-07 15:31:39
1
ali_xaza_0
Ali Raza :
❤️❤️❤️
2026-07-07 07:50:12
1
786meerahmedbaloch
MEER AHMED :
✌️✌️✌️
2026-07-07 07:51:15
1
mavia.baloch181
البرز لانگو 🫂🥀 :
💙💙💙
2026-07-07 07:49:37
1
saifullahbaloch4175
baba :
🥰🥰🥰
2026-07-07 07:54:21
1
rahim_langove
Rahim_langove :
❤️❤️❤️
2026-07-07 16:12:26
1
shabeer.langove4
s .M. :
❤️❤️❤️
2026-07-07 16:36:20
1
langove302
EiD JaN :
🥰🥰🥰
2026-07-21 04:46:16
0
hakim.barahoi
Hakim Barahoi :
🥰🥰🥰
2026-08-04 16:06:35
0
quaideerahmed
سالار ساحل قدیر خان لانگو :
🥰🥰🥰
2026-07-25 08:16:32
0
ibrull_sarbaz_baloch_007
Qazi ibrull baLØch :
💝💝💝
2026-08-14 10:47:46
0
esa.langah
Esa langah :
💕💕💕
2026-07-31 16:51:40
0
maqsoodrodini809
Maqsood Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-19 13:59:29
0
imdad2668
⚔️امداد بلوچ ⚔️ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 14:40:43
0
farooqlangau.313
FarooqLangau 313 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 17:12:19
0
saifullahbaloch4175
baba :
🥰🥰🥰
2026-07-07 07:54:03
1
To see more videos from user @al_burz_langau, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About