@qalbemomin71: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کا سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ پری کوارٹر فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور میدان میں آبدیدہ ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نم آنکھوں کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کو شکریہ ادا کررہے ہیں جبکہ رونالڈو کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر مداح بھی جذباتی ہو گئے۔ #cristianoronaldo #portugal🇵🇹 #fifa #worldcup