@samavia_rajpoot: سوچ کا بگاڑ (Cognitive Distortion) کوئی بڑی ذہنی بیماری نہیں، بلکہ یہ ہماری سوچنے کی وہ غلط عادت ہے جس میں ہر معاملے کو منفی پہلو سے دیکھنے لگتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا دماغ حقائق کو چھوڑ کر اپنی من مانی سوچ بناتا ہے اور ہمیں ایسے نتیجے پر پہنچا دیتا ہے جو حقیقت میں ہوتا نہیں۔ عام زبان میں کہیں تو یہ "چھوٹی بات کا پہاڑ بنانا" یا "ہر جگہ برائی ڈھونڈنا" ہے، جس کی وجہ سے انسان بغیر وجہ کے پریشان اور تناؤ کا شکار ہو جاتا ہے۔🫥 #samavia #psychologist #cognitivedistortions #mentalhealthmatters #arshadgeneralhospital