@health.and.beauty924: وٹامن سی ایک strong antioxidant کے طور پر کام کرتا ہے۔یہ جلد کو فری ریڈیکلز دھوپ اور پولیوشن کے نقصان سے بچاتا ہے ۔رنگت کو نکھارتا ہے ،پگمنٹیشن ،ڈارک سپاٹس اور ان ایون سکن ٹون کو کم کرتا ہے۔ ساتھ ساتھ کولیجن کو boost کرتا ہے جس سے اپ کی سکن ٹائٹ ہوتی ہے۔ `SCS Vitamin C facewash Benefits`🧡 🌸ایس سی ایس وٹامن سی فیس واش نہ صرف آپ کی سکن کو گہرائی سے صاف کرتا ہے بلکہ اپ کی سکن کو برائٹننگ ہائیڈریشن اور سکن ریپیئر کے فوائد بھی دیتا ہے۔ 🌸اس میں موجود دوسرے اجزا جیسے فیریولک ایسڈ وٹامن B5 وٹامن E رنگت کو نکھارتے ہیں اور جلد کو نرم وملائم بناتے ہیں۔ *یہ فیس واش تمام جلدی اقسام کے لیے موزوں ہے۔*✅ #foryoupage #tiktok #viral #fyppppppppppppppppppppppp

Beauty consultant
Beauty consultant
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 09:08:31 GMT
58
4
1
0

Music

Download

Comments

muhammad.tanveer5876
beauty products 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 09:17:35
0
To see more videos from user @health.and.beauty924, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About