@muaz_bhatti1: جامعہ سلفیہ کا ایک مختصر اور خوبصورت ویڈیو ٹور، جو آپ کو یہاں کے شاندار تعلیمی و دینی ماحول سے روشناس کروائے گا۔ ویڈیو میں دیکھیے علم کے اس گہوارے کی خوبصورتی اور دلکش مناظر جو ہر دیکھنے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ اگر آپ کو جامعہ کی یہ جھلک پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں!#جامعہ سلفیہ فیصل آباد@ھشام بن طاہر❤️ @ZAIN GUجAR❤️ @hamzabhatti__1 @zia ur rehman @HabibUrRehman Yazdani officia @جامعہ سلفیہ علم دی روشنی ❤️