@rehan.pti0: عدالتی احکامات کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات طے ہے! اب اگر یہ ملاقات روکی گئی، تو ملاقات روکنے والے اور اس کا حکم دینے والے دونوں غدار ہیں۔🙌🔥🔥 #teamimrantiktok #releaseimrankhan #rehan_pti0 #ہیرو_صرف_کپتان_باقی_زیرو @Imran Khan Official