Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@spicy.noodle__: linh tinh
Spicy.noodle__
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 07 July 2026 09:28:56 GMT
10175
956
11
99
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.77MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.74MB
)
Watermark .mp4 (
2MB
)
Music .mp3
Comments
20thang1 :
Ôi đây rồi
2026-07-08 04:00:52
2
Ph_why :
chồng em
2026-07-07 12:58:30
1
Minh Triết :
đếch nói nhiều xinh nhất tiktok ykr
2026-07-08 14:12:40
0
Rối Loạn Lo Âu :
linh tinh mà xinh thí
2026-07-07 14:45:36
1
Phương Luyến♥️ :
iuiu
2026-07-08 02:28:12
1
Lá rau má anh sống vậy thôi em :
Up cái nữa tụi này thích m luôn giờ 🙂
2026-07-07 15:19:58
0
pahm.huie :
2026-07-10 05:18:34
0
Johnny :
2026-07-07 11:17:48
1
huy :
2026-07-07 10:31:09
1
Smoke it :
thật khó tin người xinh và dễ thương như này tồn tại
2026-07-07 15:54:34
1
Molyarchive :
🥺
2026-07-20 16:21:52
0
To see more videos from user @spicy.noodle__, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
oh to be a sea otter in remote Alaska #alaska #alaskalife #seaotter #wildlife #rainyday
Ring Tone Moonlight - Instrumental 29s
This one is especially close to my heart. ❤️ I’m dedicating this video to my son Isaiah and his beautiful bride, Madeline, as they begin their life together. As their wedding approaches, I’ve been thinking a great deal about love, family, light, and the people who illuminate our lives. Isaiah and Madeline, may you always find light in one another—in the joyful seasons, in the difficult ones, and in all the ordinary days that become a life together. This is for you. ❤️ And this December, Monterey Peninsula Voices invites you to share a little of that light with us. ❄️ WINTER’S LIGHT ❄️ Monterey Peninsula Voices Featuring John Rutter’s magnificent “Gloria” with MPV Brass, Percussion and Organ 📅 Saturday, December 12, 2026 🕓 4:00 PM 📍 Greater Victory Temple 1620 Broadway Ave., Seaside, CA ONE NIGHT ONLY Dr. Seán Boulware, Conductor Jon-Mark Hurley, Collaborative Pianist 🎟 Tickets: MPVoices.org #WintersLight #MontereyPeninsulaVoices #MPVoices #JohnRutter #RutterGloria @Izzy B @Michelle Boulware @yayoofa @Diane Ehlers
my therapist said recognizing exit language saved me six months of false hope #avoidantattachment #relationshiptoxicity #emotionalintelligence #HealingJourney #attachmentstyles
🎤 Kristallklarer Sound – ganz ohne Kabel! Ich teste das MAONO Wave T5 Wireless Lavalier Mikrofon – perfekt für iPhone, Android, Kamera und PC. ✨ 48 kHz / 24-Bit Hi-Fi Audio 🔇 Intelligente Geräuschunterdrückung 🔋 Bis zu 30 Stunden Akkulaufzeit mit Ladecase 📱 Plug & Play mit USB-C, Lightning oder Kamera 🎥 Ideal für Reels, Vlogs, Interviews und Content Creation. Mein Fazit: Kompakt, einfach zu bedienen und eine deutliche Verbesserung gegenüber dem integrierten Kameramikrofon. Das Wave T5 unterstützt 48 kHz/24-Bit-Aufnahmen, bietet mehrere Stufen der Geräuschunterdrückung und ist mit verschiedenen Geräten kompatibel. #maono #maonomicrophone #mic #cameragear
۔ میرا نام شگفتہ ہے۔ شادی کو پندرہ سال ہو چکے ہیں۔ ایک بیٹا، ایک بیٹی۔ اور ایک شوہرجو کنجوس اورشکی مزاج بھی، اور ہاتھ اٹھانے میں بھی دیر نہیں لگاتا ۔ شروع میں جب ماں کو بتایا تھا۔ ماں نے میری بات سنی، آنسو پونچھے اور پھر کہا "بیٹی، ابھی تین بہنوں کے رشتے ہونے ہیں، صبر کر لو..." میں صبر کرتی رہی۔ سال گزرتے گئے۔ پھر ہم کینیڈا آ گئے۔ لوگ سمجھتے ہیں بیرون ملک جانے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ نہیں وہ کرسمس کی شام تھی۔ روشنیاں تھیں۔ انگریز جشن منا رہے تھے۔ میرے بچے، علی اور حفصہ، گھر میں کھیل رہے تھے۔ دروازے کے دراز میں انہیں 2 ڈالر مل گئے۔ وہ خوشی سے بھاگے اور دکان سے ایک چھوٹی سی چاکلیٹ خرید لائے۔ ابھی پہلی بائٹ ہی لینے لگے تھے کہ دروازہ کھلا۔ حماد گھر آ گیا۔ اس نے چاکلیٹ دیکھی۔ اور طوفان آ گیا۔ "یہ پیسے کہاں سے آئے؟" بچوں نے ڈرتے ڈرتے بتایا: "پاپا، دراز میں تھے..." ایک ایک تھپڑ دونوں کو مارا۔ منہ میں موجود چاکلیٹ آنسوؤں میں بدل گئی۔ پھر چیخ کر کہا: "ابھی کے ابھی یہ 2 ڈالر لاؤ!" میں نے کہا: "چاکلیٹ تو کھل چکی ہے..." مگر اس کے لیے 2 ڈالر، اپنے بچوں کے دل سے زیادہ قیمتی تھے۔ --- باہر برف پڑ رہی تھی۔ درجہ حرارت منفی میں تھا۔ علی صرف 6 سال کا تھا۔ حفصہ 4 سال کی۔ اس نے ہمیں گھر سے نکال دیا۔ میں اپنے بچوں کا ہاتھ پکڑ کر سڑک پر چلنے لگی۔ کچھ دور جا کر علی نے پوچھا: "ماما... اگر ہم باقی چاکلیٹ کھا لیں تو کیا انکل واپس نہیں لیں گے؟" میں رو پڑی۔ حفصہ نے اپنی ننھی انگلیوں سے میرے آنسو صاف کیے اور کہا: "ماما، آپ نہ روئیں... ہم چاکلیٹ نہیں کھاتے..." وہ صرف چار سال کی تھی۔ لیکن اس رات وہ مجھ سے زیادہ سمجھدار تھی۔ --- ہم برف میں چلتے رہے۔ میرا دماغ سن ہو چکا تھا۔ پھر ایک دکان کے باہر نظر پڑی۔ لکھا تھا: "Worker Needed" میں اندر چلی گئی۔ منیجر کے پاس گئی۔ اس نے مجھے اوپر سے نیچے تک دیکھا۔ پھر بولا: "چار باتھ روم صاف کرو۔ 10 ڈالر فی گھنٹہ۔" اس لمحے میرے پاس عزت اور مجبوری میں سے ایک انتخاب تھا۔ میں نے مجبوری چن لی۔ --- چار باتھ روم صاف کرنے کے بعد میرے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ مگر جب مجھے 10 ڈالر ملے تو میں سیدھا دکان گئی۔ 8 ڈالر کا دودھ اور ایک چھوٹا سا کیک خریدا۔ باقی 2 ڈالر جیب میں رکھ لیے۔ وہی 2 ڈالر... جو میرے بچوں کی چاکلیٹ نہیں بچا سکے تھے۔ لیکن مجھے انگریزوں کے باتھ روم تک لے آئے تھے۔ اس رات میں نے پہلی بار سمجھا کہ غربت صرف خالی جیب کا نام نہیں۔ کبھی کبھی غربت عزت کی قبر کا نام بھی ہوتی ہے۔ --- مگر کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی۔ یہ تو صرف ایک رات تھی۔ ایسی ہزاروں راتیں تھیں۔ اگر کوئی اl مرد راستے میں ہیلو کہہ دیتا تو مہینوں تفتیش چلتی۔ "کون تھا؟" "کب سے جانتی ہو ایک بار پاکستان گئی۔ حماد کی والدہ کے انتقال پر۔ آٹھ سال پہلے۔ ماں نے چند ہزار روپے دے دیے۔ بہنوں نے اپنی زکوٰۃ میں سے کچھ رقم دے دی۔ اس دن پہلی بار محسوس ہوا کہ شاید میں اپنی ہی زندگی میں محتاج بن چکی ہوں۔ محلے میں ون ڈش پارٹی تھی۔ سب کو کچھ نہ کچھ لانا تھا۔ میرے پاس کچھ نہیں تھا۔ میں نے جانے سے انکار کیا۔ لوگوں نے کہا: "ایسا نہیں چلے گا۔" میں نے ماں کے بھیجے ہوئے عیدی کے چند پیسے نکالے۔ ایک ٹرائفل بنا لی۔ چھپ چھپ کر تیار کی۔ مگر نکلتے وقت حماد نے دیکھ لیا۔ پھر وہی شور۔ وہی طوفان۔ وہی ذلت۔ --- میں ٹرائفل میز پر رکھ دیا اور جب وہاں گیی تو کہا بھول گیی ۔میں جانتی تھی اب کیا ہو گا گوسپ . ۔۔۔۔۔۔میں نے طبیعت خراب کہ کر وہاں کچھ نہ کھایا لیکن پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ بعد میں ایک دوست نے بتایا: "تمہارے جانے کے بعد تمہارا مذاق اڑایا گیا۔" "کہ خود تو کچھ لا نہیں سکتی..." "دوسروں کے سہارے زندہ ہے..." میں ہنس دی۔ کیونکہ بعض اوقات آنسو بھی تھک جاتے ہیں۔ پھر ایک دن میری بہن کینیڈا آئی شام کو گھر آنے کا پروگرام بنا۔ میرے گھر میں دالوں کے سوا کچھ نہیں تھا۔ دوست کو فون کیا۔ دو پڑوسنوں سے سالن مانگا۔ جھوٹ بولا: "طبیعت خراب ہے..." صرف اس لیے کہ اپنی بہن اور بہنوئی کے سامنے عزت بچا سکوں۔ اس شام اللہ نے میری لاج رکھ لی۔ بہن بھی بہت کچھ ساتھ لے آئی مگر حماد؟ اس نے گھر آنا ہی مناسب نہ سمجھا۔ --- جب بہن واپس جا رہی تھی تو میرے بچوں کو ساتھ لے گئی۔ کہا: "جو لینا ہے لے لو۔" کھلونے۔ چاکلیٹ۔ کپڑے۔ جھولے۔ خوشیاں۔ سب کچھ۔ میرے بچوں نے زندگی میں پہلی اور آخری بار اتنی خریداری کی تھی۔ واپسی پر علی نے مجھ سے صرف ایک سوال پوچھا: "ماما... انکل عثمان اتنے اچھے ہیں..." "پاپا ایسے کیوں نہیں ہیں؟" --- اس سوال کا جواب آج تک میرے پاس نہیں۔ آج میں آپ سے مشورہ نہیں مانگ رہی۔ میں جانتی ہوں میں کیا کر سکتی ہوں اور کیا نہیں۔ میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ جب آپ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں... تو ایک دعا میرے لیے بھی کر دیں۔ کہ اللہ مجھے جلد بلا لے ۔۔۔۔۔۔۔😭۔ کیونکہ بعض عورتیں زندہ تو رہتی ہیں... مگر ان کی زندگی بہت پہلے ختم ہو چکی ہوتی ہے۔ 💔 #foryou #fyp #شازمہ #reality #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy