مجھے تم وہ پرانے والے بہت یاد آتے ہو ۔
اور یاد بھی بے حساب آتے ہو۔
ہر رات سوچتے ہیں تم سے گفتگو ہو جائے شائد ۔
پر تم ہو کہ آنکھیں بند ہو جانے کے بعد آتے ہو۔
🥀❤️🩹
2026-07-11 13:57:59
1
Mehran Aslam ❤ :
جواب سنیں
یہ جو میں اتنی سہولت سے تمہیں چاہتا ہوں
دوست ایک عمر میں ملتی ہے یہ اسانی بھی