@sadquotes9980: میں ہمسفر نہ سہی مگر ہمدرد تو تھا اسکا اس نے گنوا دیا مجھے اپنی بے رخی سے کبھی کرے گا اور ڈھونڈے گا مجھے کہ کیسے گیا کوئی مخلص اس کی زندگی سے #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #viewsprblem #sadpoetry #unfrezzmyaccount #sadquotes9980

sad quotes
sad quotes
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 09:42:57 GMT
170927
6608
57
2719

Music

Download

Comments

bx.6653
bx.6653 :
میں نے محبت کی تھی، کوئی شوق نہیں تھا، کوئی وقت گزاری نہیں تھی، میں نے تو اپنی پوری زندگی تمہارے نام لکھ دی تھی۔ میں نے تمہیں دل دیا تھا، بدلنے کے لیے نہیں، نبھانے کے لیے، اور تم نے مجھے چھوڑا اس طرح جیسے میں کبھی تمہاری کہانی کا حصہ ہی نہ تھا۔ میں نے تمہارے عیبوں کو بھی عبادت سمجھا، تمہاری خاموشیوں کو بھی مان لیا، تمہارے بدلتے لہجوں کو بھی اپنی کمی سمجھ کر سہہ لیا، مگر تم نے ایک لمحے کو بھی میری ٹوٹی ہوئی حالت نہ دیکھی۔ محبوب کی بے وفائی ایک دن میں نہیں مارتی، یہ آہستہ آہستہ سانسوں سے زندگی کھینچ لیتی ہے، انسان جیتا تو رہتا ہے مگر اندر سے مر چکا ہوتا ہے۔ تم نے وعدے کیے تھے ساتھ چلنے کے، ہاتھ تھامنے کے، آخری سانس تک نبھانے کے، اور پھر تم نے سب سے آسان راستہ چنا مجھے تنہا چھوڑ دینے کا۔ میں نے تمہیں کھو کر کسی اور کو چاہنے کی ہمت ہی نہیں پائی، اور تم نے مجھے چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ مسکرانا بھی سیکھ لیا۔ کیا اتنی سستی تھی میری محبت؟ کیا اتنی آسان تھی میری وفا کہ تم نے پل بھر میں کسی اور کے نام کر دی؟ میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے چھوڑا تھا، یادوں کے ملبے میں دبا ہوا، اور تم بہت آگے نکل چکے ہو بغیر پیچھے مڑے۔ محبوب کی بے وفائی صرف رشتہ نہیں توڑتی، یہ اعتماد، یقین، اور خود انسان کو بھی ٹکڑوں میں بانٹ دیتی ہے۔ میں نے تم سے کچھ نہیں مانگا تھا، نہ دولت، نہ شہرت، نہ دنیا، بس سچی محبت مانگی تھی، اور تم نے وہ بھی کسی اور کے قدموں میں رکھ دی۔ اب اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ سب سے گہرا درد کون سا ہوتا ہے، تو میرا جواب یہی ہے: وہ بے وفائی جو محبوب کی طرف سے ہو، جس کے لیے انسان اپنی ساری زندگی قربان کر دے۔
2026-07-08 07:00:33
3
umerusman6
Umer Usman :
INSHALLAH ❤️💕💕
2026-07-08 21:17:50
1
ajbabar
سب مائع ہے :
@سب مائع ہے:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:💔💔💔: وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھ sab maeya hy💔😭:@💔ⁱ ʰᵃᵗ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ💔😭:💔💔💔: وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھ sab maeya hy
2026-07-08 11:24:44
1
zindagihotum88
princess :
ye waham ha ma b asa he kahta hun usy ..jen ko Ab qadar nhi bad ma kha...logo ky passs lov hoty hain..bhool jaty hain
2026-07-07 20:31:42
3
lovelyasm10
Lovely 😘 :
Allah
2026-07-08 05:48:55
1
yasirbashir83
ياسرچکوال الہ MR :
nice👍💯
2026-07-08 21:20:02
0
nasir.rao223
NASIR RAO :
" میں ہمسفر نہ سہی مگر ہمدرد تو تھا اسکا " " اس نے گنوادیا مجھے اپنی بے رخی سے " کبھی کرے گا یاد اور ڈھونڈے گا مجھے " کہ کیسے گیا کوئی مخلص اس کی زندگی سے "
2026-07-08 00:51:03
1
kokoangel07
💔اپنوں سے ہاری ہوں 💔 :
Same
2026-07-08 15:17:20
0
muhammad.riaz6043
Muhammad Riaz :
same
2026-07-08 09:21:36
0
a.rafique2
A Rafiq :
خوش فہمی
2026-07-08 14:08:46
0
hafeez8961
Hafeez ® :
اچھا ھے
2026-07-08 17:07:26
0
chen.zuan3
Chen zuan :
nice
2026-07-08 03:22:28
1
shakeeelahmad21
Shakeel Ahmad Official :
@NASIR RAO:" میں ہمسفر نہ سہی مگر ہمدرد تو تھا اسکا " " اس نے گنوادیا مجھے اپنی بے رخی سے " کبھی کرے گا یاد اور ڈھونڈے گا مجھے " کہ کیسے گیا کوئی مخلص اس کی زندگی سے "
2026-07-08 17:41:20
0
amanjanamanjan342
Aman jan Aman jan :
Mashallah
2026-07-08 17:04:23
0
accountnotfound...3993
😶I'd off علی😔 :
wah g wah bilkul aisa he hai sahi kaha apne🥰🥰🥰🥰
2026-07-08 05:45:02
1
mahjabeen27012022
Mah Jabeen :
in Sha ALLAH 😢
2026-07-08 09:00:18
1
9mekhan1985
Abdul Wahid :
hum UN k Liye eham, wah re dill Tere weham...
2026-07-08 15:18:39
0
alizaidi8380
Fatehyab Zaidi 🇨🇦🇨🇦🇵🇰 :
Excellent poetry
2026-07-08 08:08:23
2
maliknaeem_hyder
naeem :
wah wah
2026-07-08 05:05:40
0
azaanjaan6
Azaan Jaan :
❤️❤️❤️
2026-07-09 04:43:47
0
mkjaasifranjha2no
@MKJaasifranjha2nov :
😭😭😭😭
2026-07-09 03:03:08
0
papakipari.548
Papa ki pari :
😁😁😁
2026-07-08 22:35:00
0
bilalnomi7
Bilal.Nomi :
🥰🥰🥰
2026-07-08 18:09:13
0
asad_awan90
ASAD AWAN :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-08 17:16:36
0
muhammad.nabil9745
Muhammad Nabil :
❤️❤️❤️
2026-07-07 11:29:46
0
To see more videos from user @sadquotes9980, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About