@Hafizsadamhussain:باپ اپنی اولاد سے بہت ہی محبت کرتے ہیں لیکن اولاد کو ان کے محبت کاپتہ ان کے جانے کے بعد لگتا ہے 🥺🥺۔
میرے والد صاحب کو دنیا سے گے ہوے آٹھ سال گزر گے جب کسی باپ کو بیٹے سے ملتے دیکھتا ہوں تو باپ کی یاد آجاتی ہے ۔
دنیا کی ہر نعمت اللہ نے دی ہوٸی ہے لیکن باپ کی وہ محبت میرے پاس نہیں ہے لگتا ہے میں بہت غریب ہوں 🥺
جن کے والدین دنیا چھوڑ گے ہیں ۔
اللہ تعالی میرے سمیت سب کے والدین کی بخشش و مغفرت فرماے ۔
آمین 🥺
2026-08-07 09:42:08
0
asif raja :
🌹 mashallah ❤
2026-07-29 19:42:51
1
Jalal Hussain :
Allah pak Khush rky
2026-07-11 08:37:30
2
𝙃𝙖𝙨𝙣𝙖𝙞𝙣 𝙅𝙝𝙚𝙡𝙪𝙢𝙞 :
❤️اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ کو❤️🥰
2026-07-12 10:44:32
5
ZAINAlli320☠️💯❤️🔥 :
🥺🥺🥺🤲🤲🤲
2026-07-07 15:01:45
2
""NIDAN """DIL""" UK""" WALA"" :
2026-07-12 00:41:08
2
Israr Malik :
Allah pak Khush rakhay
2026-07-10 18:32:53
2
🌻🌻🌻Qatriiii haji🦅🦅🦅⚘️⚘️ :
ماشاءاللہ بہت خوب اتنا کمانا باپ کا چہرے پہ نور اے اور عمرہ کی خواہش پوری کرنا ⚘️⚘️⚘️
2026-07-11 02:42:05
4
Malik Abid Kanjan :
mashallah pyar allah slmt raky Allah kher sy ly jay or Allah pk kmyb kry
2026-08-06 18:39:20
1
sardar 555 🇪🇦🇨🇵 :
اللہ پاک بھائی کو کامیاب کرے
2026-07-29 18:49:55
1
Mudasir Khan :
yaar apna number message kar WhatsApp aur sunao kaise ho theek ho
2026-07-18 07:11:07
1
To see more videos from user @mughal_brand82, please go to the Tikwm
homepage.