@armansalesoflubricants.l: ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف کل بروز بدھ 8جولایئ الوچ تحصیل چوک میں بھرپور اور پرامن احتجاج ہوگا۔ سیاسی / غیر سیاسی اور تمام شانگلہ کے ،پورن ،مخوزی ،مارتونگ ، چکیسر، تتوالان،پشلوڑ، گردنواح کے رہنے والے لوگوں سے اور خاص طور ہمارے نوجوانوں سے اپیل ہیں کے کل بروز بدھ 8جولایئ کو اس اختجاج میں شرکت یقینی بنائے،، عوامی حقوق کے تحفظ اور ناجائز ٹیکس کے خلاف بھرپور آواز بلند کرینگے۔ ان شاء اللہ عوامی مفاد کے ہر معاملے پر اسی عزم اور یکجہتی کے ساتھ جدوجہد جاری رہے گی عوام کا حق، ہمارا عزم! ملاکنڈ پر ٹیکس نامنظور! منجانب،نوجوانان پورن الوچ Yasir Khan Yousafzai Arman Khan Yousafzai Shahzad Khan Intikhab Yousafzai Zalan Rashid Yousafzaii عطاء غنی Engr Barkat Babuzai Wali Ullah BaSeeR SahiiL Nasrullah Khan Omaan Khan Dayan Ghaffar Khan Muhammad Saeed Khan Niqab Yousafzai Sohail Yousafzaii Ayaz YousafzayUzaair Meerkhail Ehtisham KhanWahid Malik Yousafzai #malakand_swat #malakand #tax #berwibawadulubaddaykemudia #swat