@suziwrite2: میں آج بھی قید ہو اس لمحے میں جب مجھے روشنیوں کے جہاں سے کھینچ کر اندھیروں کی انتہا گہرائیوں میں دھکیل دیا گیا، جب میرے زندگی جینے، خوش ہونے، آگے بڑھنے، کسی کا ساتھ پانے اور محبت کی چاہ کرنے جیسے احساسات کو مسل دیا گیا تھا#deeppoetryinurdu #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupage❤️❤️ @💫🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق🌸💫 @🇦ᶳʰ𝒖𝒖✮⃝🇸𝑖𝑟𝑓 𝑡𝑒𝑟𝑖🕊️ @اجتــــــناب ؏ِـشْــق