@alirazafarooqi30: ❤️🕋 الحمدللہ! آج میں روضۂ رسول ﷺ کے سامنے حاضر ہوں۔ یا رسول اللہ ﷺ، ہماری حاضری قبول فرمائیں، امتِ مسلمہ پر رحمت فرمائیں، اور ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائیں۔ 🤲💚 “مدینہ وہ سکون ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔” 🌹 #Madinah #RozaERasool #MasjidNabawi #MadinaSharif #Islam