@team_faisal_mir: “چلو چلو مینار پاکستان چلو۔ بلاول کو وزیراعظم بنانے چلو” ۔ پچیس جولائی کو مینار پاکستان پر پیپلزپارٹی لاہور کے تاریخی کنوینشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی چالیس سال بعد مینار پاکستان جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ آخری مرتبہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دس اپریل 1986 نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا تھا۔ چیئرمین @BBhuttoZardari نے تین ماہ پہلے پیپلزپارٹی لاہور کی نئی تنظیم کو ذمہ داریاں دی تھیں۔ پیپلزپارٹی لاہور کا مینار پاکستان پر یہ جلسہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔ #asifalizardari ##BilawalBhuttoZardari #faryaltalpur #aseefabhuttozardari #ppp @Bilawal Bhutto Zardari @Asifalizardari @PPP @Mrs Faryal Talpur @AseefaBZ