@sta_malang_90: انسان کی زیادہ تکلیف نہ غریبی سے آتی ہے نہ بیماری سے نہ حالات کی تنگی سے بلکہ انسانوں سے آتی ہے ان کے دلوں سے جنہیں ہم نے چاہا اور انہوں نے وار کیا ان ہاتھوں سے جنہیں ہم نے تھاما اور انہوں نے ساتھ چھوڑ دیا ان لوگوں نے جنہیں ہم نے پنا سمجھا اور وہی طوفان بن گئے سب سے دردناک بات یہ ہوتی ہے کے جو کبھی تمہارے خوشی کی وجہ تھا وہی تمھارے درد کا سبب بن جائے !! 💔🥺🖐️#foryou #foryoupage #support #growmyaccount #unfrezzmyaccount