@khanhadi82: #khanhadi82 چھوڑ کر جانا اتنا ہی ضروری تھا تو کم از کم اپنی یادوں کو بھی بے وفائی سکھا کر جاتے ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی کہا اور بے سہارا نہیں چھوڑیں گے لیکن جب ایسا وقت ہماری زندگی میں آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے اور ہمیں اکیلے ہی خود کے سہارے چھوڑ دیا جاتا ہے اس لیے زندگی میں کسی پر بھی حد سے زیادہ بھروسہ اعتماد اور کسی کے سہارے نہیں رہنا چاہیے آخر میں ہیں ہمارے ہی سہارے خود کو سنجانا ہوتا ہے اور یہی حقیقت ہے ۔