@afifanoor101: یا اللہ! ہمیں کبھی اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا۔ ہمارے دلوں میں اپنی محبت، اپنا خوف اور اپنی اطاعت ہمیشہ زندہ رکھنا۔ بے شک آپ کی محبت ہی دلوں کی حقیقی شفا ہے۔ آمین۔ #Islamic #Dua #Allah #ForYou #AfifaNoor101
یا اللہ میں تیری ازمائش کے قابل نہیں تو غفور الرحیم ہے تو رحمان اور رحیم ہے یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے بھائ کو شفا عطا فرما، اس کے درد اور تکلیف کو راحت میں بدل دے، اس کے لیے ہر راستہ آسان فرما، اور اسے اپنی رحمت، حفاظت اور برکتوں کے حصار میں رکھ۔ اس کو شفا دے بیشک تو ہی کر سکتا ہے آمین۔🤲