@ahmadrazaattari782: دینی خدمــات کا ذکر ہو، اصـلاحِ امت کی بات ہو اور عشـــقِ رسول ﷺ کی شـــمع روشـــن کرنے والــوں کا تذکــرہ ہو تو لاکھـــوں دلوں کی زبان پر ایک ہی نام آتا ہے!!! مــولانا الیاس قـادری اللہ تعالیٰ نے آپ کو دینِ اســلام کی خــدمت، اصـلاحِ اعمــال اور نیــکی کی دعـوت کے لیے ایک عظیـــم ذریعہ بنایا ہے!! آپ کے نزدیک مـولانا الیاس قادری کی ســب سے بڑی دینی خـدمت کیا ہے؟ 💬 اپنــی رائے کــمنٹ میں ضــرور تحــریر کریں!! 📢 مزید اپڈیٹـــس کیلئے پیــج کو فالــو کریں: Madani Plus Media #IlyasQadri #AmeerEHleSunnat #DawateIslami #MadaniChannel #IslamicScholar