@khushalkhan_kakar: چئیرمین پشتونخوا نیپ و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ زیارت میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے لاپتہ ہونے کے خلاف زیارت کراس، خانوزئی کے مقام پر احتجاجی دھرنے میں شریک #khushalkhankakar