@kainatmemon804: (فوجیوں کے نخرے) گروپ کے نام پر میں نے کچھ لائن لکھے ہیں 🫀 فوجیوں کے نخرے، مگر دل سب سے سچے! 🫡❤️ فوجی ہیں جناب، نخرے تو بنتے ہیں! 😎⚔️ جہاں وردی، وہاں نخرے بھی شاہانہ! 🪖🔥 فوجیوں کے نخرے... مگر وطن پر جان نچھاور! 🇵🇰❤️ نخرے بھی فوجی، انداز بھی فوجی، عزت بھی فوجی! 💚🫡 فوجیوں کے نخرے نہیں، یہ تو اسٹائل ہوتا ہے! 😌✨ ہم فوجی ہیں، مسکراہٹ کم اور نخرے زیادہ رکھتے ہیں۔ 😉🪖 نخرے دیکھنے ہیں تو فوجیوں سے ملو، وفا دیکھنی ہے تو بھی فوجیوں سے ملو۔ ❤️🫡 #glowvibes #aestheticvibes #naturalbeauty #tiktokpakistan