@itslitmusic: Travis Scott for Odyssey the film 🎥 #travisscott #tomholland #filmtok #fyp @Travis Scott @GQ

Itslitmusic
Itslitmusic
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 07 July 2026 12:48:41 GMT
352
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @itslitmusic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیٹیاں تو آنگن کا وہ پھول ہوتی ہیں جن کی مہک سے پورا گھر مہک اٹھتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ بیٹیاں پرائی ہوتی ہیں، لیکن سچ تو یہ ہے کہ بیٹیاں کبھی پرائی نہیں ہوتیں، وہ تو بس اپنے والدین کا مان اور عزت ہوتی ہیں۔ ایک باپ کے لیے اس کی بیٹی کائنات کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے، جس کی معصوم ہنسی دن بھر کی تھکن کو پل بھر میں دور کر دیتی ہے۔ کوئی تو وجہ تھی کہ کائنات کے سب سے عظیم مرتبے والے نے بیٹی کو زحمت نہیں، بلکہ رحمت کہا۔ جب وہ اپنے ننھے ہاتھوں سے باپ کا چہرہ چھوتی ہے، تو دنیا کے سارے دکھ اور پریشانیاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ بیٹیاں تو وہ پاکیزہ دعا ہیں جو ہر پل والدین کے حق میں قبول ہوتی رہتی ہیں۔ ان کا پیار بے غرض ہوتا ہے اور ان کی ممتا جیسی فکر اپنے والدین کے لیے ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ ربِ کریم ہر گھر کی رونق کو سلامت رکھے اور ہر بیٹی کے نصیب کو اس کی معصومیت سے بھی زیادہ خوبصورت بنائے۔ بیشک، بیٹیاں اللہ پاک کا وہ خاص کرم ہیں جن کے قدموں سے گھر میں برکت اور دلوں میں سکون اترتا ہے۔ ❤️✨ تحریر مبشر کی باتیں 🖤✨ #بیٹیاں__تو__اللہ__کی__رحمت__ہوتی_ہیں❤  #بیٹیاں_باپ_کی_ملکہ_ہوتی_ہیں  #foryou  #viral  #fyp

About