@erika.plti: #Love

𝐄𝐫𝐢𝐤𝐚🐈
𝐄𝐫𝐢𝐤𝐚🐈
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 07 July 2026 12:55:27 GMT
327
57
5
0

Music

Download

Comments

mya257013
mya.25 :
moiiiiiiii😍😍😍
2026-07-07 20:29:05
1
To see more videos from user @erika.plti, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کے حجرے  شاکس میں ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے ہر آنکھ کو نم اور ہر دل کو بےاختیار کر دیا۔ بڈابیرہ سے تعلق رکھنے والے محترم آطف خان اپنے ہاتھوں میں شہید تاج محمد آفریدی کے پورٹریٹ اٹھائے حجرے میں داخل ہوئے، مگر اصل تصویر تو وہ تھی جو برسوں سے ان کے دل میں محفوظ تھی۔ آطف خان نے بتایا کہ 2017 میں وہ پہلی مرتبہ تاج محمد آفریدی سے ملے تھے۔ نہ وہ ان کے حلقے کے ووٹر تھے، نہ کوئی ذاتی تعلق، نہ کوئی سیاسی وابستگی۔ وہ صرف ایک مجبور انسان تھے، صرف ایک مظلوم انسان کی حیثیت سے اپنی فریاد لے کر آئے تھے، جن کے روپے خیبر کے ایک شخص کے پاس پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی فریاد تاج محمد آفریدی کے سامنے رکھی۔ شہید تاج محمد آفریدی نے ایک لمحہ بھی سوچے بغیر فرمایا: “آپ کے پیسے آپ کی امانت ہیں، یہ ابھی لے جائیں۔ ہمارے علاقے کے آدمی سے حساب لینا میرا کام ہے۔ وہ مجھے دے یا نہ دے، اس کی فکر آپ نہ کریں۔” اور اسی وقت روپے ادا کر دیے۔ یہ صرف مالی مدد نہیں تھی، بلکہ ایک بےبس انسان کے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو سہارا دینا تھا۔ یہی وہ کردار تھا جس نے تاج محمد آفریدی کو لوگوں کے دلوں کا بادشاہ بنا دیا۔ آطف خان آج بھی اس احسان کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ سمجھتے ہیں۔  آج ان کی شہادت کے بعد بھی آطف خان کا دل اسی محبت سے لبریز ہے۔ وہ روز شہید کی قبر پر حاضری دیتے ہیں، ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں، اور آج تعزیت کے لیے حجرے میں بھی حاضر ہوئے۔ ان کی آنکھوں سے بہتے آنسو گواہی دے رہے تھے کہ نیکیاں کبھی دفن نہیں ہوتیں۔ وہ بار بار یہی کہتے رہے: “میں نہ ان کا ووٹر تھا، نہ رشتہ دار، مگر انہوں نے میرے ساتھ وہ احسان کیا جسے میں قیامت تک نہیں بھول سکتا۔ میں زندگی بھر انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھوں گا۔” ہم دل کی گہرائیوں سے محترم آطف خان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے خلوص، محبت اور وفاداری سے ثابت کر دیا کہ شہید تاج محمد آفریدی نے صرف لوگوں کی مدد نہیں کی تھی، بلکہ دل جیتے تھے۔ اور جو لوگ دلوں میں گھر بنا لیتے ہیں، وہ دنیا سے رخصت ہو کر بھی کبھی نہیں مرتے، بلکہ ہر دعا، ہر آنسو اور ہر خوبصورت یاد میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔  اللہ رب العزت شہید کے درجات بلند فرمائے امین 😢🤲 #foryou #fyp #viral #viralvideo #trending

About