@.sarkarfamily786: یہ ڈولی ھے جیسے لفٹ ھوتی ھے یہ ضلع پونچھ اور ضلع باع کے مسافروں کو یہ دریا پار کرنے میں مدد کرتی ھے اور ایک سواری کا کرایہ بیس روپیہ ھے . اور ھر بندا اس پر سفر نہئں کر سکتا آسان نہں ھے ڈر لگتا ھے 🙌#fypシ #viral #unfrezzmyaccount #villag