@abdul_writes_001: مجھے تم یوں مکمل کرتے ہو جیسے سفید موتیے کے گجروں کو ایک سرخ گلاب کا تازہ پھول جیسے رات کے پاس چاند کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا کچھ ویسے ہی میرے پاس تیرے علاوہ کچھ نہیں جاناں۔۔۔۔💕#tiktokawards #tiktokpakistan #unfreezemyaccount #viral #fyp