@ghulammuhammaddard: سچ کہوں تو میں تم سے ڈر گىا ہوں۔ کبھی تمہاری باتوں میں سکون ڈھونڈتا تھا، تمہاری آواز سن کر دل کے موسم بدل جایا کرتے تھے۔ مجھے لگتا تھا محبت وہ سایہ ہے جو دھوپ میں بھی ساتھ چلتا ہے، مگر تم نے سکھایا کہ بعض سائے انسان کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔ میں عورت ذات سے نہیں، ان وعدوں سے ڈر گیا ہوں جو تم نے خدا کو گواہ بنا کر کیے تھے۔ ان قسموں سے ڈر گیا ہوں جو تم نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کھائی تھیں، مگر نبھانے کا وقت آیا تو تم ہی مکر گئے۔ تمہارے بعد ہر نئے چہرے میں ایک پرانا خوف جاگ اٹھتا ہے۔ اب کوئی قریب آتا ہے تو دل کانپ جاتا ہے... کہیں یہ بھی ایک دن بدل نہ جائے؟ کہیں یہ بھی میری خاموشیوں کو میری کمزوری نہ سمجھ لے؟ #fyp #foruyou #poetry #urdupoetry #hearttouching
aj 15din ho Gy Hain Mojhy ja Nimaz par Roty howa Mari ankhy dekhna Chor Rahi hain but Rona Nahi . main jab bi Allah ka agy Roo kar othta ho to Dil kahta kaha ja Raha ho phir Ja Nimaz par beth jataa ho .. Rota ho . Allah sa baty krta ho to bhooooot sakon A jataa Hy . aysa lagta Hy jasy Mera Rab Mera samna A jata ho . 🥹🥹🥹 Aik aysa sakon A jataa Hy Jo kabi Nahi Mila hota ..
2026-07-08 17:48:35
9
Kashif-Bhatti :
✨🌺:🫠
خود کو چھوڑ گئی وہ مجھ میں...
یہ بھی کوئی جانا ہوا؟ ❤️🩹
2026-07-08 14:00:07
7
sajjad ali :
same 🥺
2026-07-08 18:12:17
2
💕💫𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻💫💔 :
caption please
2026-07-07 14:12:27
2
bx.6653 :
میں نے محبت کی تھی، کوئی شوق نہیں تھا، کوئی وقت گزاری نہیں تھی، میں نے تو اپنی پوری زندگی تمہارے نام لکھ دی تھی۔ میں نے تمہیں دل دیا تھا، بدلنے کے لیے نہیں، نبھانے کے لیے، اور تم نے مجھے چھوڑا اس طرح جیسے میں کبھی تمہاری کہانی کا حصہ ہی نہ تھا۔
میں نے تمہارے عیبوں کو بھی عبادت سمجھا، تمہاری خاموشیوں کو بھی مان لیا، تمہارے بدلتے لہجوں کو بھی اپنی کمی سمجھ کر سہہ لیا، مگر تم نے ایک لمحے کو بھی میری ٹوٹی ہوئی حالت نہ دیکھی۔ محبوب کی بے وفائی ایک دن میں نہیں مارتی، یہ آہستہ آہستہ سانسوں سے زندگی کھینچ لیتی ہے، انسان جیتا تو رہتا ہے مگر اندر سے مر چکا ہوتا ہے۔ تم نے وعدے کیے تھے ساتھ چلنے کے، ہاتھ تھامنے کے، آخری سانس تک نبھانے کے، اور پھر تم نے سب سے آسان راستہ چنا مجھے تنہا چھوڑ دینے کا۔
میں نے تمہیں کھو کر کسی اور کو چاہنے کی ہمت ہی نہیں پائی، اور تم نے مجھے چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ مسکرانا بھی سیکھ لیا۔ کیا اتنی سستی تھی میری محبت؟ کیا اتنی آسان تھی میری وفا کہ تم نے پل بھر میں کسی اور کے نام کر دی؟ میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے چھوڑا تھا، یادوں کے ملبے میں دبا ہوا، اور تم بہت آگے نکل چکے ہو بغیر پیچھے مڑے۔ محبوب کی بے وفائی صرف رشتہ نہیں توڑتی، یہ اعتماد، یقین، اور خود انسان کو بھی ٹکڑوں میں بانٹ دیتی ہے۔ میں نے تم سے کچھ نہیں مانگا تھا، نہ دولت، نہ شہرت، نہ دنیا، بس سچی محبت مانگی تھی، اور تم نے وہ بھی کسی اور کے قدموں میں رکھ دی۔
اب اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ سب سے گہرا درد کون سا ہوتا ہے، تو میرا جواب یہی ہے: وہ بے وفائی جو محبوب کی طرف سے ہو، جس کے لیے انسان اپنی ساری زندگی قربان کر دے۔
2026-07-08 07:00:57
4
💔A🌹اداس💔 زندگی 🌹s💔 :
تم میرا خسارا پوچھتے ہو میں نے تو یکطرفہ محبت کی اور نادانی یہ کہ اظہار بھی کر دیا
2026-07-08 04:46:51
8
✧ Dil e BeZaar ✧ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️i know who are You i am always with you do not angry i still this place always when you are Alone Do not ForGet allways ReMenber ..❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-07 13:54:37
2
🌹🌹🌹Sidra Khan🌹🌹🌹 :
🥰🥰🥰🥰 very nice
2026-07-08 11:42:31
7
Mohsin Abbas :
haqiqat hai ye💔😳
2026-07-07 14:48:02
5
Asmat Khan :
baii allah ap ko shabr day
2026-07-08 15:43:10
2
🅹🅰🅰🅽❤🆂🅷🅴🆁❤🅼🅰🅶🆂🅸❤ :
محبوب ایک استاد ہے
عاشیق ایک شاگرد ہے
اور محبوب اگر کوئی گم
نہ دے تو محبوب کیسا
2026-07-08 10:04:46
3
sakhwat ali :
ہر پھول خوشبودار نہیں اتا ہر دوست وفادار نہیں ہوتا اور نظر سے ملتی ہیں اکثر نظریں مگر ہر نظر میں پیار نہیں ہوتا💔💔
2026-07-08 12:41:55
1
Shahid Awan :
Ay Mohabbat tere Injam pe Roona 🥹🥹🥹 Aya....
2026-07-14 18:31:13
0
saif udDin saif :
2026-07-24 03:33:33
0
🌹🇵🇭king Majid ali🌹🇵🇰 :
*میں کیسے کرو اعتبار کسی کا💔🥹*
*انسانوں پہ اعتبار ہیں نہی اور فرشتہ کوئی ملا نہی❤️🩹🥹*
*`♥️🫶🏻Majid Ali 🫶🏻♥️`*
زندگی ہر کسی کو وہ نہیں دیتی جو وہ چاہتا ہے، بلکہ وہ دیتی ہے جس سے وہ بدل سکے اور مضبوط بن سکے، چاہے اس کے لیے دل ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے۔
کبھی کبھی انسان ہار کر بھی ہار نہیں مانتا، بس اندر سے تھک جاتا ہے مگر پھر بھی دنیا کے سامنے خود کو سنبھال لیتا ہے۔
ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی نہ کوئی چھپی ہوئی کہانی ہوتی ہے جو سب کو نظر نہیں آتی مگر دل ہر وقت اسے محسوس کرتا رہتا ہے۔
وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے، لوگ بھی اور رشتوں کی حقیقت بھی، بس فرق یہ ہوتا ہے کہ کچھ چیزیں سیکھ کر بھی دل قبول نہیں کر پاتا۔
اور آخر میں انسان یہی سمجھ جاتا ہے کہ ہر اپنا کہلانے والا ہمیشہ اپنا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف سبق دینے آتے ہیں۔
2026-07-08 14:29:39
0
GhayaL بلوچ 💔 :
تجھ سے بچھڑ کر سانس تو چلتی رہی مگر💔
میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا❤️🩹
2026-07-26 17:37:47
0
self lover❤️ :
yehi khof agar dosray shaks ko b diya gya ho to.uski bhi kabhi sunna.shyad wo abb
2026-07-08 06:53:14
3
♥️دل۔ کا ۔درد ۔کون۔ جانے😭 🥀 :
تم وہ "آیت" ہو جسے میں نے ہمیشہ ادب، احترام اور دل کی پاکیزہ ترین جگہ میں بسایا ہے۔ تمہارا ذکر میرے لیے کسی عام نام کی طرح نہیں بلکہ ایک ایسی دعا کی مانند ہے جو ہونٹوں پر آنے سے پہلے دل میں جھک کر ادا کی جاتی ہے۔ میں نے تمہیں چاہا بھی تو شور مچا کر نہیں، بلکہ خاموش محبت کی اُس روشنی میں جہاں احساس لفظوں سے زیادہ مقدس ہو جاتے ہیں۔ تمہاری موجودگی میرے دنوں کو سکون اور راتوں کو معنی عطا کرتی ہے۔ دنیا کی نگاہیں شاید حسن کو دیکھتی ہوں، مگر میں تمہارے وجود میں وہ نزاکت، وہ پاکیزگی اور وہ وقار دیکھتا ہوں جو ہر کسی کی نظر کو نصیب نہیں ہوتا۔ میری محبت ملکیت کا نام نہیں، بلکہ احترام کی وہ انتہا ہے جہاں محبوب کی عزت اپنی خواہشات سے بھی بڑھ کر عزیز ہو جاتی ہے۔ اسی لیے تمہارا ذکر آتا ہے تو دل میں ایک عجیب سی نرمی اُتر آتی ہے، جیسے کسی خاموش مسجد میں دعا کے بعد پھیل جانے والا سکون۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں دنیا کے شور سے نہیں، اپنی دعاؤں کی خاموشی سے محفوظ رکھنا چاہتا ہوں، کیونکہ بعض رشتے محبت سے پہلے احترام اور احترام سے پہلے خلوص کے محتاج ہوتے ہیں، اور تمہارے لیے میرے دل میں یہی خلوص سب سے قیمتی چیز ہے۔ ✨🖤🌷
2026-07-08 08:48:46
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm
homepage.