میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے🥹
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 😭پلیز🙏
2026-07-08 15:11:45
46
🅜🅤🅢🅚🅤🅡🅗🅐🅣 :
تم میرے ہو مجھے یقین تھا 🫠
جھوٹ تھا مگر کتنا حسین تھا ❤️🩹
2026-07-08 16:01:46
58
✿︎❥︎𝑨𝒓ᗩ𝒊𝑵 𝒛𝒂ᗪᗪ𝒊ఌ︎🦋 :
کاش، یہ لفظ تیرے ہوتے
کاش، یہ درد میرے نہ ہوتے۔
2026-07-08 02:26:16
115
꧁ Ami ki Prince ༆✯꧂804 :
:وہ شخص اب بھی میری سوچوں میں رہتا ہے
دن کمبخت میرا مگر اُس کے نام رہتا ہے
میں چاہ کر بھی اُسے بھول نہیں پاتا
دل آج بھی اُس کے انتظار میں رہتا ہے۔
2026-07-10 10:05:16
10
Moon 🌝 :
bhot acha Mazak ha 😂😩🥹😣❤️🩹
2026-07-08 05:31:31
11
𝐇𝐀𝐒𝐍𝐀𝐈𝐍 :
کاش " تم میرے ہوتے ....
کاش " یہ لفظ تیرے ہوتے
2026-07-07 14:11:49
36
و..............@❤️🩹💔💔 :
🥺🥺🥺🥺Kash kash
2026-07-08 04:41:38
12
❣ملنگ جان ❣ :
😩مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-07-08 07:20:28
11
ARYAN JANJUA :
kya hi totha ha to boss
2026-07-08 04:07:41
6
mubasharcheema4842 :
sound name
2026-07-08 11:00:58
6
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐉𝐚𝐧🥃💔 :
Alayyy😣
2026-07-07 18:50:20
8
MRYASEEN...219. ☠️ :
2026-07-08 05:33:05
5
ÄHمÊD~ RÂجPÖôT 🎭 :
AhmedAli:🥺🥀:میری کوئی خطا تو ثابت کر اگر کوئی گلہ ہے تو گلا تو ثابت کر۔
چلو ہم بے وفا ہی صحیح تو وفا تو ثابت کر۔۔🥹😊💔
2026-07-20 11:54:14
3
Haadi🤍 :
:شکایتیں بھی اُسی سے دعائیں بھی اُسی کے نام
عجیب سا عشق ہے ناراض بھی ہیں اور وفادار بھی
🙌🏻
2026-07-08 08:50:07
6
😊😊 :
2026-07-08 07:29:32
5
KAMRAN 💀 :
hyy
2026-07-08 05:14:12
3
Zeeshan ki jaan❤️ :
"کاش" تم میرے ہوتے ۔۔۔
" کاش یہ لفظ تیرے ہوتے ۔۔
2026-07-08 00:58:24
6
꧁༒☬میاں AHمi🌺☬༒꧂ :
"کاش" تم میرے ہوتے۔
"کاش" یہ لفظ تیرے ہوتے
2026-07-11 20:21:24
2
🥹لاحاصل عشق 💔 :
Hayee 🥹
2026-07-09 13:38:53
2
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-10 12:39:41
2
🌸༺ 𝐅𝐀𝐓𝐌𝐀 ༻🌸 :
koye nahi hy 😔
2026-07-09 12:53:40
4
NO''1 REHAN :
op
2026-07-08 05:25:11
3
BT princess 👸 :
please app ka name
2026-07-12 06:50:56
2
🌸🌸𝓼𝓱𝓪𝔃𝓭𝓲🫵☺🌸🌸 :
bhot hi fani ha🥺🥺😂🥺
2026-07-09 19:54:26
2
To see more videos from user @abdulsalam34402, please go to the Tikwm
homepage.