@ramzanranakp: پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے سامنے پیش ہونے والے پولیس افسران کی جانب سے کمیٹی ارکان کو سلیوٹ نہ کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے بلال یامین ستی شدید برہم ہو گئے اور انہوں نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بلال یامین ستی پولیس افسران کے اس رویے پر دوٹوک الفاظ میں کہا کہ "اگر ہم ایوان میں اپنی تکریم اور عوامی نمائندوں کا استحقاق برقرار نہیں رکھ سکتے، تو ہمیں اس معزز ہاؤس کا ممبر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے،" اور وہ احتجاجاً کمیٹی سے واک آؤٹ کرنے لگے، مگر چیئرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور دیگر اراکین نے انہیں روک لیا اس صورتحال پر کمیٹی میں پیش ہونے والے ڈی پی او جھنگ نے فوری طور پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا، چیئرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان نے صورتحال کو کنٹرول کرتے ہوئے کمیٹی کی کاروائی کا سلسلہ آگے بڑھا دیا۔ MPA Bilal Yameen Satti Murree #Punjabassembly #breakingnews #fypシ #Fyp #Murree SHO Ahmed pur Siyal and DPO jhang appeared in Privilege committee Punjab assembly

Ramzan Rana 🖤
Ramzan Rana 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 13:45:16 GMT
94271
3246
47
281

Music

Download

Comments

babaraslam982
Abdullah Sb :
Public representatives k kis bat k salute. Respect hni chye
2026-07-07 15:39:27
5
nazakat3020
nazakatsatti3020 :
پاکستان میں پولیس اہلکار کی جانب سے سلامی (Salute) دینا ذاتی پسند یا ہر بااثر شخصیت کو احتراماً سلام کرنے کا معاملہ نہیں بلکہ Punjab Police Rules, 1934 اور سرکاری پروٹوکول کے تحت ایک باقاعدہ سروس روایت ہے۔ ان قواعد کے مطابق جونیئر پولیس اہلکار اپنے سینئر پولیس افسران کو ان کے عہدے کے لحاظ سے سلامی دیتے ہیں۔ اسی طرح صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، گورنر اور دیگر ایسی شخصیات کو، جن کے لیے سرکاری پروٹوکول میں سلامی مقرر ہو، مناسب مواقع پر سلامی دی جاتی ہے۔ وردی میں موجود پولیس اہلکار عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کو بھی سلامی دیتا ہے، جبکہ ٹریفک یا ایسی ڈیوٹی جس میں مسلسل توجہ درکار ہو، اس دوران عام طور پر سلامی نہیں دی جاتی۔ قانون میں کہیں بھی یہ لازم قرار نہیں دیا گیا کہ ہر ایم این اے، ایم پی اے، سیاسی رہنما یا عام سرکاری افسر کو لازماً سلامی دی جائے؛ ایسی صورتوں میں اگر سلامی دی جاتی ہے تو وہ متعلقہ سرکاری پروٹوکول یا انتظامی ہدایات کے مطابق ہوتی ہے، نہ کہ ہر حالت میں قانونی تقاضا۔
2026-07-07 19:14:53
10
abdulwahabrajputt1
abdulwahabrajputt1 :
and secondly salutes is othorized to hire rank if he is in uniform if even higher rank officer not wear uniform salutes not suthorised on armd closed to bodu just a second ....so how MPA sab need salute
2026-07-07 19:22:02
1
userfaizanmehdi112
🪫Mehdi.112👹 :
well done Bilal Yameen❤️
2026-07-07 17:55:31
2
imadkhan74085
◦•●◉✿ 𝕀𝕄𝔸𝔻 𝕂ℍ𝔸ℕ ✿◉●•◦ :
پاکستان میں پولیس اہلکار کی جانب سے سلامی (Salute) دینا ذاتی پسند یا ہر بااثر شخصیت کو احتراماً سلام کرنے کا معاملہ نہیں بلکہ Punjab Police Rules, 1934 اور سرکاری پروٹوکول کے تحت ایک باقاعدہ سروس روایت ہے۔ ان قواعد کے مطابق جونیئر پولیس اہلکار اپنے سینئر پولیس افسران کو ان کے عہدے کے لحاظ سے سلامی دیتے ہیں۔ اسی طرح صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، گورنر اور دیگر ایسی شخصیات کو، جن کے لیے سرکاری پروٹوکول میں سلامی مقرر ہو، مناسب مواقع پر سلامی دی جاتی ہے۔ وردی میں موجود پولیس اہلکار عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کو بھی سلامی دیتا ہے، جبکہ ٹریفک یا ایسی ڈیوٹی جس میں مسلسل توجہ درکار ہو، اس دوران عام طور پر سلامی نہیں دی جاتی۔ قانون میں کہیں بھی یہ لازم قرار نہیں دیا گیا کہ ہر ایم این اے، ایم پی اے، سیاسی رہنما یا عام سرکاری افسر کو لازماً سلامی دی جائے؛ ایسی صورتوں میں اگر سلامی دی جاتی ہے تو وہ متعلقہ سرکاری پروٹوکول یا انتظامی ہدایات کے مطابق ہوتی ہے، نہ کہ ہر حالت میں قانونی تقاضا۔
2026-07-07 17:12:24
2
iqbalmanzoorbutt
iqbal manzoor :
2026-07-07 21:08:34
0
azm...1
Alpha :
:پاکستان میں پولیس اہلکار کی جانب سے سلامی (Salute) دینا ذاتی پسند یا ہر بااثر شخصیت کو احتراماً سلام کرنے کا معاملہ نہیں بلکہ Punjab Police Rules, 1934 اور سرکاری پروٹوکول کے تحت ایک باقاعدہ سروس روایت ہے۔ ان قواعد کے مطابق جونیئر پولیس اہلکار اپنے سینئر پولیس افسران کو ان کے عہدے کے لحاظ سے سلامی دیتے ہیں۔ اسی طرح صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، گورنر اور دیگر ایسی شخصیات کو، جن کے لیے سرکاری پروٹوکول میں سلامی مقرر ہو، مناسب مواقع پر سلامی دی جاتی ہے۔ وردی میں موجود پولیس اہلکار عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کو بھی سلامی دیتا ہے، جبکہ ٹریفک یا ایسی ڈیوٹی جس میں مسلسل توجہ درکار ہو، اس دوران عام طور پر سلامی نہیں دی جاتی۔ قانون میں کہیں بھی یہ لازم قرار نہیں دیا گیا کہ ہر ایم این اے، ایم پی اے، سیاسی رہنما یا عام سرکاری افسر کو لازماً سلامی دی جائے؛ ایسی صورتوں میں اگر سلامی دی جاتی ہے تو وہ متعلقہ سرکاری پروٹوکول یا انتظامی ہدایات کے مطابق ہوتی ہے، نہ کہ ہر حالت میں قانونی تقاضا۔
2026-07-07 21:11:32
0
saeedkamboh07
Saeed Kamboh :
Afsos siyasat par
2026-07-07 19:12:10
1
ajmal_sipra_1777186
Sipra Zada :
right Bilal sahib
2026-07-07 18:46:06
0
najamulhaxan
نجم الحسن 🥀 :
Subhan Allah
2026-07-07 18:14:17
0
ayubbaig07
Ayub Baig :
👍 gogogogo 👍👍🌹 gogogo🥰👍
2026-07-07 19:45:06
0
user9577028609504
user9577028609504 :
kis bat ka salute
2026-07-07 19:08:56
0
fahad_1316
Fahad Zubair :
پاکستان میں پولیس اہلکار کی جانب سے سلامی (Salute) دینا ذاتی پسند یا ہر بااثر شخصیت کو احتراماً سلام کرنے کا معاملہ نہیں بلکہ Punjab Police Rules, 1934 اور سرکاری پروٹوکول کے تحت ایک باقاعدہ سروس روایت ہے۔ ان قواعد کے مطابق جونیئر پولیس اہلکار اپنے سینئر پولیس افسران کو ان کے عہدے کے لحاظ سے سلامی دیتے ہیں۔ اسی طرح صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم، گورنر اور دیگر ایسی شخصیات کو، جن کے لیے سرکاری پروٹوکول میں سلامی مقرر ہو، مناسب مواقع پر سلامی دی جاتی ہے۔ وردی میں موجود پولیس اہلکار عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کو بھی سلامی دیتا ہے، جبکہ ٹریفک یا ایسی ڈیوٹی جس میں مسلسل توجہ درکار ہو، اس دوران عام طور پر سلامی نہیں دی جاتی۔ قانون میں کہیں بھی یہ لازم قرار نہیں دیا گیا کہ ہر ایم این اے، ایم پی اے، سیاسی رہنما یا عام سرکاری افسر کو لازماً سلامی دی جائے؛ ایسی صورتوں میں اگر سلامی دی جاتی ہے تو وہ متعلقہ سرکاری پروٹوکول یا انتظامی ہدایات کے مطابق ہوتی ہے، نہ کہ ہر حالت میں قانونی تقاضا۔
2026-07-07 16:38:20
3
alichoudary52
Aلi❤️ :
اپکو سیلوٹ کرنا پولیس"رول میں نہیں آتا،سیلوٹ صرف صدر پاکستان،وزیراعظم،پاکستان آرمی کے افسران،،سینئر پولیس افیسران،یا کورٹ میں داخل ہوتے وقت سیلوٹ ہوتا۔۔آپکی کمیٹی کا تو کہیں ذکر نہیں
2026-07-07 15:29:20
13
helpofheumen055
Respect :
DPO, RPO only respect , AoA, Not Sluit....
2026-07-07 19:04:34
0
zyankhan2574
Zyan Khan :
ye tu DPO Jhang hain
2026-07-07 17:25:54
0
sabi35765
SRC :
no suite to you who r u ig hain aap
2026-07-07 20:47:27
0
atii_malik
Atique Ahmad :
Really ye haal hn Mpa sahib ka k Ktni bhook h protocol ki...
2026-07-07 16:56:48
0
ranasaleem3672
Rana Saleem Official 🦅👮🏻 :
duniya me kisi mulk me aisa tamasha ni hta
2026-07-07 19:58:48
0
abdulquddus041
Abdul Quddus Satti :
Bilal shb is right.
2026-07-07 20:02:30
0
ali_motors321
ALI :
dpo is not able for this job . as salute is not authorize to any MPa aur mna
2026-07-07 19:53:48
0
samee.khan143
Samee khan :
bs ye hi Kam reh gia tha
2026-07-07 19:39:31
0
abdullah61853
Abdullahdxb :
salutes is othorized to hire rank if he is in uniform if even higher rank officer not wear uniform salutes not suthorised on armd closed to bodu just a second ....so how MPA sab need salute
2026-07-07 17:11:42
0
raobabarraobab978
raobabarraobab978 :
ap ko police kioun salute kary bhi
2026-07-07 16:43:52
0
mursleen.gk
Mmm :
زبردستی کا سلام۔۔۔۔۔
2026-07-07 15:45:34
0
To see more videos from user @ramzanranakp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About