@tanveerbutt185: میں نے دوست سمجھ کر گھر بُلایا تھا لیکن اسی دوست نے میری 28 سالہ ازدواجی زندگی کو تباہ کرکے میری بیوی جو کہ پانچ بچوں کی مما تھی اور دوترے پوترے بھی تھے عدت میں دوڑا کر لے گیا اور ایسے زنائی کے پیروکار آج انصاف مانگ رہے ہیں کیسے کر لیتے ہو بھائی #foryoupage❤️❤️ #allpakistanitiktok #pmlngulf #cmmaryamnawazsharif #allpakistan