@anaaalii360: کل ہم پر فائرنگ کی گئی، ہماری گاڑی ضبط کر لی گئی اور ہمیں گلیوں میں دوڑایا گیا۔ اس تمام صورتحال کے بعد جب ہم تھانے پہنچے تو وہاں پہلے سے ہی انور مری اور خان مری کا بھائی موجود تھا، جو ہمارے خلاف این سی درج کروانے میں مصروف تھا۔ ہمارے مطابق تھانے میں موجود بعض پولیس اہلکار، جن میں آصف نامی پولیس اہلکار بھی شامل تھا، غیر جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے کے بجائے ان افراد کا ساتھ دیتے نظر آئے۔ ہمیں یہ محسوس ہوا کہ ہماری بات سننے اور ہمارے ساتھ ہونے والے واقعے کی منصفانہ تحقیقات کرنے کے بجائے ہمارے خلاف کارروائی کی جا رہی تھی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پورے واقعے، فائرنگ، گاڑی ضبط کیے جانے اور تھانے میں ہونے والی تمام کارروائی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات#ٹنڈو_آدم_میں_عزت_کا_سودا_نامنظور #JusticeForTandoAdamDaughters #ArrestKhanMari #IzzatKaSodaNaManzoor #IGSindhTakeNotice