@toxic_mahii10: دنیا کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ کوئی بولے اور ہم نہ سنیں بلکہ یہ ہے کہ کوئی اپنے اندر چیخ رہا ہو، اور ہم اس کے پاس بیٹھ کر بھی اس کی روح کا ماتم نہ سن سکیں۔ہم جیسوں کے ہجوم میں سانس لیتے ہیں لیکن روحیں آج بھی اکیلی ہیں۔ سب سے بڑی دوری دو لوگوں کے درمیان کلومیٹرز کی نہیں بلکہ ایک ساتھ بیٹھ کر بھی ایک دوسرے کے اندر کا سناٹا نہ سن پانا ہے۔😔💔 #mahi #unfreezemyacount #viral #foryoupage #growmyaccount