حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں___ مگر اپنی کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں۔
اور لوگ جتنے بھی جاننے کے دعوے کر لیں ۔۔۔۔
وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات جملوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے۔ 😢😢
2026-07-07 14:23:18
1
Sadam sahil brohi :
انسان جب حد سے زیادہ مخلص ہو جائے، تو وہ اپنے جذبات کی حفاظت کرنا بھول جاتا ہے۔
وہ دوسروں کے لیے دل کا دروازہ کھولے رکھتا ہے، مگر اکثر وہی دروازہ تکلیف کی راہ بن جاتا ہے۔ خلوص میں ڈوبا ہوا شخص ہر تعلق کو عبادت سمجھ کر نبھاتا ہے، مگر جب جواب میں بے حسی، خودغرضی یا خاموشی ملے، تو اس کا دل ٹوٹتا نہیں، بلکہ اندر ہی اندر گھلتا ہے۔ یہ گھلا ہوا درد نہ چیخ بنتا ہے، نہ شکایت، بس ایک خاموش اذیت کی صورت دل کے کسی کونے میں بیٹھ جاتا ہے۔ ایسے لوگ دنیا کے شور میں بھی تنہا ہوتے ہیں، کیونکہ ان کا خلوص دنیا کی سطحی ترجیحات سے کہیں بلند ہوتا ہے۔ اور یہی بلندی، انہیں اکثر بے بس کر دیتی ہے۔💯🥀
2026-07-07 14:20:28
1
Muhammad Ibrahim5499 :
👌👌👌👌👌👌👍👍👍👍👍❤️❤️❤️👍👍👍👍👍👍
2026-07-08 11:19:55
1
Zaki Rana :
❣️❣️❣️
2026-07-23 18:50:57
1
Moosa khan :
♥️♥️♥️
2026-07-16 21:57:47
1
kelash kumar parmar🥀♥️🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-13 03:52:46
0
ALI YOUSUFZAIIIII :
🥰🥰🥰
2026-07-09 14:48:11
1
Roshan Oad :
👌👌👌
2026-07-08 11:57:28
1
navedshaikhqure18 :
😎😎😎
2026-07-08 04:12:03
0
SHAHID HYDERADAD :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-07 21:13:56
1
Abdul HaMEeD :
👍👍👍
2026-07-07 20:09:42
0
nafay is88888 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 14:09:41
1
To see more videos from user @quratulain.qurat, please go to the Tikwm
homepage.