@malikstampprivatelimited: ایک کروڑ روپے کے کل ترکے کی تقسیم ایسے ہو گی۔ وراثت میں سب سے پہلے بیوہ کا آٹھواں حصہ (1/8)، والدہ اور والد دونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ (1/6) حصہ کُل جائیداد میں سے نکالا جائے گا۔ باقی بچ جانے والی رقم متوفی کی اولاد میں اس اصول کے تحت تقسیم ہوگی کہ بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے۔ اس طرح وراثت کی یہ تمام رقم مکمل طور پر شرعی اصولوں کے عین مطابق تمام حقداروں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ Malik Stamp Private Limited Consultancy Services #warasat #وراثت