@irshad.ush.shabab: 🌿 **Love Surah Al-Ikhlāṣ, Earn the Love of Allah! ❤️** جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ ہر نماز میں **سورۃ الإخلاص** پڑھا کرتے تھے۔ جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے عرض کیا: **"اس لیے کہ اس میں رحمٰن کی صفات بیان ہوئی ہیں، اور مجھے اس سورت سے محبت ہے۔"** یہ سن کر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: **"اسے خبر دے دو کہ اللہ تعالیٰ بھی اس سے محبت کرتا ہے۔"** 📖 **(صحیح البخاری)** اللہ تعالیٰ کی صفات سے محبت، قرآن سے محبت اور سورۃ الإخلاص سے محبت انسان کو اللہ تعالیٰ کی محبت کا مستحق بنا دیتی ہے۔ 🤲 آئیے! ہم بھی سورۃ الإخلاص کو محبت، تدبر اور عمل کے ساتھ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🔗 Follow & Connect with Irshad-us-Shabab Facebook: https://www.facebook.com/share/1FBRmV9yEA/ Instagram: https://www.instagram.com/irshadushshababofficial?igsh=MXUyanNlZ20yMHBobA== TikTok: https://vm.tiktok.com/ZSSBV5w13/ YouTube: https://www.youtube.com/@IrshadushShabab WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7917OLSmbWMWkM883L #SurahIkhlas #Quran #Hadith #Allah #Islam #Tawheed #IrshadUshShabab #IslamicReminder #Muslim