@jerry_butterfly6: کچھ لوگوں کا جتنا مرضی کر لو اُنہیں ذرہ بھی قدر نہی ہوتی چاہے اپنا آپ خاموشی سے ختم کر لو لاکھ قربانیاں دے لو اُنہے احساس نہی ہوتا اور ہم چپ چاپ سہ جاتے ہیں کہ ایک دِن آئے گا اُنہے احساس ہو گا پر اُن کے اُ احساس کا ہمیں کیا فاعدہ ہمارہ وہ وقت وہ درد بھرے لمہوں کا ازالہ کوئی چیز نہی کر سکتی آج کل لوگوں کو ذرہ احساس نہی ہوتا کہ اُنہوں نے اگلےبندے کی دنیا اُجاڑ کے رکھ دی ہے😥🖤🥀 . . . #true #lines #🦋 #unfreezemyaccoun #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ @TikTok