کسی لڑکی کی لائف میں کوئی دوسرا لڑکا ا جاتا ہے نا تو وہ اچانک نہیں بدلتی وہ دھیرے دھیرے تمہیں ختم کرتی ہے پہلے ریپلائی لیٹ ہوتے ہیں پھر کالز اوائڈ ہوتی ہیں پھر ایٹیٹیوڈ ا جاتا ہے اور تم سوچتے رہتے ہو کیا غلطی ہوئی اصل میں غلطی تمہاری نہیں ہوتی بس اس کی لائف میں کوئی اور ا چکا ہوتا ہے اور سچ کیا ہے پت ہے وہ تمہیں چھوڑتی نہیں تمہیں اتنا ہارٹ کرتی ہے کہ تم خود ہی دور ہو جاؤ تاکہ وہ بنا گلٹی