@illegurl_v: کچھ انسانوں کے دل خزاں کے سوکھے پتوں کی مانند ہوتے ہیں۔ چاہے کتنا ہی پانی دو، وہ کبھی سبز نہیں ہوتے۔ اس لیے خود کو مت تھکاؤ، انہیں ہوا کے حوالے کر دو۔۔ 🦋🎶~ .... khuda dekh rha ha - agha ali - OST - lyrical video #fyp #illegurl_v #trending #goviral #unfrezzmyaccount