@yaqtabis_zn: ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے۔۔۔ایک بھی کام کی نہیں نکلی۔۔۔۔#ZB❤️ #unfreezmyaccountplztiktok #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️ #monitizationtik
پتھر کو مسیحا بنانے کا گناہ کیا
جانے انجانے دل لگانے کا گناہ کیا
وہ نا سمجھ سکا مرے جذبات کی حالت
اسے محبت کا طبیب بنانے کا گناہ کیا
اے دل اسے چاہنا اب چھوڑ دے
مر گئے ہم جب اسے بھلانے کا گناہ کیا
یہ دنیا کیا دے سکتی ہے فقط رسوائی کے
لوگو! سے ہمدردی جتانے کا گناہ کیا
اسے کہا اپنا لو مجھے ہمیشہ کے لیے جاناں
مراسم توڑ گیا فقط اتنا کہنے کا گناہ کیا
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 15:01:44
6
🌻ناشز🌻 :
اسی اکیلے پہاڑ پر تو مجھے ملا تھا
یہی بلندی ہے وصل تیرا
یہی ہے پتھر میری وفا کا
اجاڑ چٹیل، اداس، ویراں
مگر میں صدیوں سے اسی سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوں
پھٹی ہوئی اوڑھٹی میں سانسیں تری سمیٹے
ہوا کے وحشی بہاؤ پر اُڑ رہا ہے دامن
سنبھالا لیتی ہوں پتھروں کو گلے لگا کر
نکیلے پتھر
جو قوت کے ساتھ میرے سینے میں گہرے اتر گئے ہیں
کہ میرے جیتے لہو سے سب آس پاس رنگین ہو گیا ہے
مگر میں صدیوں سے اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوں
اور ایک اونچی اڑان والے پرندے کے ہاتھ
تجھ کو پیغام بھیجتی ہوں
تو آ کے دیکھے
تو کتنا خوش ہو
کہ سنگریزے تمام یا قوت بن گئے ہیں
دمک رہے ہیں گلاب ندیم پتھر سے اُگ رہا ہے
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 14:58:34
7
🌻ناشز🌻 :
اپنے لئے خود راستہ ہم نے بنا دیا
راستے کے پتھروں کو خود ہٹا دیا
پھولوں کے زخم شاید کانٹوں سے سخت ہیں
کانٹوں سے تو کچھ نہ ہوا ہمیں اک گل رلا گیا
یاروں کی دوستی کے ہر ایک وار نے
دشمن کی ہر اداؤں پہ مرنا سیکھا دیا
اک بار اعتبار کی کرچی کے زخم نے
ہر بار احتیاط سے جینا سیکھا دیا
یقتبس ہمیں خود سے تو جینا نہیں آیا
ہم کو کسی محتاط نے جینا سیکھا دیا
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 14:55:53
7
🌻ناشز🌻 :
پتھر کا وہ شہر بھی کیا تھا
شہر کے نیچے شہر بسا تھا
پیڑ بھی پتھر پھول بھی پتھر
پتا پتا پتھر کا تھا
چاند بھی پتھر جھیل بھی پتھر
پانی بھی پتھر لگتا تھا
لوگ بھی سارے پتھر کے تھے
رنگ بھی ان کا پتھر سا تھا
پتھر کا اک سانپ سنہرا
کالے پتھر سے لپٹا تھا
پتھر کی اندھی گلیوں میں
میں تجھے ساتھ لیے پھرتا تھا
گونگی وادی گونج اٹھتی تھی
جب کوئی پتھر گرتا تھا
🌹 ناصر کاظمی 🌹
2026-07-07 15:05:42
7
🌻ناشز🌻 :
جب بھی وفا کی راہ میں ماتھے کے بل گئے
پتھر نما وہ لوگ بھی خوشبو میں ڈھل گئے
وہ بھی خفا خفا سے تھے میں بھی جدا جدا
یوں زندگی کے ہاتھ سے دونوں نکل گئے
چھوڑا نہیں نصیب میں کچھ یاد کے سوا
ہر حال میں ہمارا ہی لے کر وہ دل گئے
بیٹھے بٹھائے ایک دن اشکوں کے روپ میں
کچھ یوں ہوا کہ آنکھ سے سپنے پھسل گئے
کب تک اٹھا کے سر پہ پھروں زندگی کا بوجھ
جس کی لگائی آگ سے ارمان جل گئے
یقتبس تمہارے پیار کی سانسوں کی آنچ سے
ہونٹوں پہ جتنے جام تھے سب ہی پگھل گئے
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 15:04:33
7
A B B A S :
کوئی گل نئیں منا کوئی گل نئیں حوصلہ دیتے رھے ھم شب کو تب تک
اپنی کہانی میں الجھے رھے ھم جب تک✍️صبح کی کرنوں نے حقیقت یوں بتلائی
دھائیاں بھیجتے رھے دن بھر رب تک✍️✊🤫
پوچھتے ھیں قصور کیا رھا ھے اپنا
جینا محال رھے گا آخر کیوں کب تک🙆
اتنا اختیار آخر انھیں کس نے دیا ھے
کھیل رھے ھیں میر ے مقدر کے کواکب تک
دل کے تابوت میں میخیں لگی ھیں ان گنت
دھڑک رھا ھے آخری کاری ضرب تک
چشم یار ھیں واء مجھے دیکھنے کے لیے
تماشاء شوق ھے جاری انتہائے کرب تک
ھم ھیں عادی زھر پینے کے صد حیف
سر آنکھوں پر تیرا ھاتھ میری طلب تک
حساب ھم نے رکھا ھے اسکی جفاؤں کا یقتبس
شمار ارب میں ھے پہنچا رھے ھیں کھرب و عرب تک
پر کوئی گل نئیں منا کوئی گل نئیں
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 16:16:54
6
🌻ناشز🌻 :
دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی جستجو
ایک بے وفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے
محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ
ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے
2026-07-07 14:54:37
7
S H A H B A Z :
دل کی چیخیں سنتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
دل کی بات سمجھتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
ساحل پہ میں ڈوب رہا تھا لوگ تماشہ دیکھ رہے تھے
میرا ہاتھ پکڑتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
خالی کمرے چیخ رہے ہیں کس کا رستہ دیکھ رہے ہیں
سونے گھر میں آتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
رات اندھیری میں اکیلا یادوں کا تھا بھرتا میلہ
میرا دیپ جلاتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
پھولوں کو مہکاتا کون آنچل کو لہراتا کون
تیری بات سناتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
یقتبس ریا کی باتوں کو لوگ سند سے لکھتے ہیں
سچی بات سناتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ
🌻یقتبس نامہ 🌻
2026-07-07 17:47:05
5
MANI BALOCH ❣️ :
♥️♥️♥️
2026-07-07 15:09:39
6
arslanashraf532 :
♥️♥️♥️
2026-07-07 15:14:44
7
syed rafaqat💔🌹kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-07-07 14:59:29
7
Chaudhary Zaheer Bhutaa :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 15:23:49
7
Mehar Waheed Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-07 15:24:12
7
Mehar Waheed Ali :
💕💕💕
2026-07-07 15:24:09
7
To see more videos from user @yaqtabis_zn, please go to the Tikwm
homepage.