@smzinstitute: PTF Competition اب بالکل قریب ہے! 🔥 Sir Tahir Rahman بذاتِ خود راولپنڈی کی معروف اور مخلص شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور انہیں PTF Competition میں شرکت کی خصوصی دعوت دے رہے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ ایونٹ پاکستان کی GSM کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گا، جہاں سیکھنے، نیٹ ورکنگ اور نئے مواقع حاصل کرنے کا بہترین موقع ملے گا۔ ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ ہر نئی اپڈیٹ آپ تک سب سے پہلے پہنچے۔ #SMZInstitute #SirTahirRahman #PTFCompetition #Rawalpindi #PakistanGSM
جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر طاہر رحمان صاحب اپ جب بھی میرے سر طاہر ایوب صاحب سے ملتے ہیں تو یقین مانیں بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اور میرے سر جی کا موقف کہ پاکستان کا مثبت چہرہ پوری دنیا کے سامنے ہے واضح نظر انا چاہیے یہ موقف پورا ہوتا ہوا نظر اتا ہے اللہ پاک میرے سر طاہر ایوب کو اور پاکستان کے جتنے ٹیچر حضرات اپنے کام سے مخلص ہیں ان کو سلامت رکھے امین ثم امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-07 17:33:45
0
MP finder :
Tahir Bhai love you
2026-07-07 17:27:39
0
Muhammad Waqas :
Mashallah sir
2026-07-07 17:25:23
0
Mr. Aheer :
ماشاءاللہ سر جی بہت خوب
2026-07-07 16:25:51
0
SubhanFixer :
Sir G Mere Pas bhi Aaye Gujar Khan 🥰
2026-07-07 15:59:05
0
Taveel Qamer :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 16:42:15
0
ALONE💔🥺🙏🙂 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 16:34:32
0
🥃Darwaish🥃🫀جاناں🫀 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 16:33:33
0
Akhtar Ali Sada :
🥰🥰🥰
2026-07-07 16:27:28
0
💎Talib💎📿 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 15:41:16
0
🥀M Shoaib Khan Official 🥀 :
🥀🥀🥀
2026-07-07 14:54:14
1
Khaista Rahman :
🥰🥰🥰
2026-07-07 15:05:33
1
To see more videos from user @smzinstitute, please go to the Tikwm
homepage.