کون ہر بار۔۔۔۔۔ بھرم رکھتا ہے
جب بھی سوچا حضور ﷺیاد آئے❤️🩹
2026-07-07 19:26:48
856
°جَنابِ مُحْتَرَم√ :
بچھڑ گیا ہے تو اب اُس کا ساتھ کیا مانگوں؟
ذرا سی عمر ہے، غم سے نجات کیا مانگوں ؟
وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں؟
2026-07-07 15:06:55
125
mzohaib :
:چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-07-08 02:11:16
196
MahrZada👑 :
نصیر اچھا ہوا در مل گیا انﷺ کا ہمیں ورنہ
کہاں رکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہاں جاتے
صَلّی اللّٰہُعَلٰٰی حَبِیْبِہُٖمحَمّدٍ وّٓاٰ لِہٖ وَسَلّم❤
2026-07-07 18:50:46
222
♍* :
آنکھیں جن کی منتظر ہوں وہ آنے میں اتنی دیر کیوں کر دیتے ہیں ؟
2026-07-08 03:11:08
97
2009🫠 :
وہ مجھے چھوڑ کر جس کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا
2026-07-08 06:33:58
39
فاطمہ نور ^᪲᪲᪲ 👀🎀 :
ہم کے دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑھے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں کبھی نمائش نہیں کی
2026-07-08 02:15:08
74
منت اعوان :
❤️کون ہر بار۔۔۔۔۔ بھرم رکھتا ہے
جب بھی سوچا حضور ﷺیاد آئے❤️🩹
2026-07-08 03:41:07
93
wania🌸 :
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ۔
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہیں🙌🏻🥀
2026-07-07 22:17:16
83
Hareem ✨❤️ :
مجھے دھوکا دے گیا میرا ذوق اِنتخاب 💔
مجھے وہی لوگ اچھے لگے جو میرے نہ تھے 😔
2026-07-22 12:09:33
6
Burhan 🚩 :
انتخاب غلط ہو تو انسان سلطنت ہار جاتا ہے 🤎
2026-07-08 06:38:32
62
Ali :
گھڑی کا وقت کئ بار کیا ہے پیچھے
تیری قربت کے زمانے نہیں ملتے مجھ کو
2026-07-07 18:35:47
92
SCS HUB ✨🌼 :
*🌝🪷تصــور کیجیـے!*
جنت کی محفل ہو ، تمام صحابہ و اولیاء موجود ہوں ، اور حضور ﷺ اشارے سے آپ کو اپنے پاس بلائیں اور فرمائیں
`"یہ وہ ہے جو مجھ پر درود بھیجتا تھا"۔🥺`
*صلی اللّٰه علیه وآله وسلم♥️🌻*
2026-07-09 17:24:49
41
Mehmoona Jahanzaib :
بد دعا دینے کا حوصلہ نہیں ھے مجھ میں مگر ! اے خدا
اسے کبھی وہ سکون نہ ملے، جو اس نے مجھ سے چھین لیا
آمین
2026-07-07 20:07:52
17
hijab queen 👑💫 :
میری طلب سے, میرے نصیب تک,
معاملہ میرے خدا کا ہے❤️
2026-07-08 18:17:32
32
امتیاز فیضی :
کتاب عشق لکھنے کی مجھے فرصت نہیں صاحب
ابھی تک بیوفائی پر میری تحقیق جاری ہے
2026-07-09 13:34:18
7
ماں کا لاڈلہ :
ماں تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کرسکے کہ زندگی واقعی خوبصورت ہے ...🥲
2026-07-08 03:48:28
7
Salman Kahloon :
دستِ شفقت زنداں میں میسر ہی نہیں۔۔۔
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں۔۔۔
2026-07-09 13:52:08
5
faizan :
گھڑی کا وقت کئ بار کیا ہے پیچھے تیری قربت کے زمانے نہیں ملتے مجھ کو❤️🩹🫠
2026-07-08 19:23:04
14
✩ :
ہم تو وہ ہیں کہ جنہیں مثل تمنائے زیاں 👀
دیکھ کر ایک نظر ؛ چھوڑ دیا جاتا ہے ! 🖤
2026-07-07 16:27:47
50
SYeDa♥️👑 :
میری طلب سے, میرے نصیب تک,
معاملہ میرے خدا کا ہے❤️
2026-07-07 18:42:29
24
ثاقب ✨ :
گھر کی وحشت سے ڈرتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
2026-07-07 16:51:54
7
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 :
شاعری منع ، زباں بند ، محبت سے گریز🥀
اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لکھے🥀
2026-07-08 03:16:04
27
مغل زادی ❤️ :
اپنی ذات کو سنوارنے میں لگ جاؤ
دنیا خود بخود بدلتی نظر آے گی!
2026-07-10 04:08:57
8
❤️𝙈.𝙍𝙚𝙝𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙟𝙥𝙪𝙩⚜️ :
اس نے جاتے وقت خدا حافظ نہیں کہا
مجھ پر لازم تھا عمر بھر انتظار کرنا🥺
2026-07-08 03:43:59
20
To see more videos from user @poetryinshadows00, please go to the Tikwm
homepage.