@sbr_writes: اس دنیا میں سب سے زیادہ خاموشی سے چاہا جانے والا رشتہ ایک بیٹے اور باپ کا ہوتا ہے جو تمام عمر ایک دوسرے کو یہ نہیں بتا پاتے کہ وہ ایک دوسرے سے کتنی محبت کرتے ہیں ۔ #viral #sbr_writes #whatsappstatus #foryou #foryourpage

🇸- 🇧- 🇷  ʷʳⁱᵗᵉˢ
🇸- 🇧- 🇷  ʷʳⁱᵗᵉˢ
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 07 July 2026 14:54:06 GMT
1377636
78769
943
18193

Music

Download

Comments

mianshahidali796
Mian shahid Ali :
گلے ملنے کے لیے بھی عید کا انتظار کرنا پڑتا ہے کبھی اظہار نہیں کر پائے ایک عجیب جھجھک سی رہی ہمیشہ
2026-07-11 16:10:29
98
bao_parmii
❤️باؤ پریمی ❤ :
الحمدللہ میں نے زندگی میں اپنے ابا جی کو کئی بار ائی لو یو بولا ہے کوئی جگہ کوئی مقام نہیں دیکھا بس سیدھا بول دیا ائی لو یو اللہ تعالی سب کے والدین کو حیاتی دے
2026-07-09 14:42:04
50
cop2658
cop2658 :
یہ درست ھے کے ہماری جنریشن میں میرے اور میرے والد مرحوم کے مابین فاصلہ رہا۔ یقیناً وہ مجھ سے بے انتہاء محبت کرتے تھے جسکا اظہار کھل کر انہوں نے نہیں کیا۔ مگر میں نے اپنے ماشاءاللہ چھبیس سالہ بیٹے کے ساتھ یہ فاصلہ کبھی نہیں رکھا میں کھل کر اِس سے اپنے پیار کا اظہار کرتا ہوں لگ بھگ روزانہ اِسکا ماتھا چومتا ہوں اِسے گلے لگاتا ہوں مصافحہ کرتا ہوں۔ اللہ پاک ھم سب کے بیٹوں کو نیک اور صالح اور بچیوں کے نصیب اچھے فرماۓ۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-07-13 07:05:28
22
ayeshamehmood65
aYeSha mehmood :
bap k judai bht bara dukh h 😥😥😢😢
2026-07-09 13:09:19
47
sweetgirl_g2161
sweetgirl_g2161 :
ہاے صدقے جاو بالکل درست کہا آپ نے.... پر دونوں کو بتانا چاہیے کے وہ ایک دوسرے سے کتنی محبت کرتے ہیں
2026-07-09 05:22:16
69
salma.shahid45
Salma Shahid :
q nahi bolsakty
2026-07-08 16:51:23
5
ajazabbasi305
Ajaz Abbasi :
میں تو دل کھول کر اپنے بیٹوں سے پیار کرتا ہوں ان کو گلے لگاتا ہوں انہیں دل سے لگاتا ہوں ان کو پیار پپیاں کرتا ہوں ماشاءاللہ میرے بیٹے جوان ہیں اور ان کو دیکھ دیکھ کر اپنے اللہ کا بے پناہ شکر ادا کرتا ہوں🥰
2026-07-10 08:29:28
41
tahirrind640
Muhammad Tahir Rind :
باپ اپنے بیٹوں سے بہت محبت کرتا ھے بہت ۔ مگر محسوس نہیں ھونے دیتا
2026-07-08 17:36:03
43
amanullahkhan.has
Amanullahkhan Hashmi :
باپ بیٹے کی محبت کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا یہ احساس کا رشتہ ہے
2026-07-09 12:59:41
9
mohammadwaseem5511
『ᴹᵂ』Mᵘʰᵃᵐᵐᵃᵈ Wᵃˢᵉᵉᵐ ۔ :
آج تک اتنی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ ابو جی کے سامنے کھڑے ہو کر یہ کہہ سکوں کہ اس دنیا میں اگر کسی سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں، تو وہ آپ ہیں۔ آپ نے کبھی اپنی محبت کا شور نہیں مچایا، لیکن اپنی ہر خواہش قربان کر کے ہماری ہر خوشی پوری کی۔ ہماری مسکراہٹ کے لیے اپنی تھکن، اپنی نیند اور اپنے آرام کی پرواہ نہیں کی۔ ہم بڑے تو ہو گئے، مگر آج بھی آپ کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتے۔ دل میں بے شمار باتیں ہوتی ہیں، لیکن زبان خاموش رہ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر باپ کو سلامت رکھے، ان کی عزت، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے، کیونکہ باپ وہ سایہ ہے جس کی قدر اکثر اس وقت ہوتی ہے جب وہ سر پر نہ رہے۔ ❤️🤲
2026-07-12 04:23:08
11
sardar.zaheer339
SARDAR ZAHEER :
No doubt
2026-07-08 16:45:05
5
trainwaley804
Trainwaley804 :
ہمیشہ ماں ہی کو پیار کرتے رہتے ہو کبھی باپ کو بھی ماں والی نظر سے دہکھو بہت ثواب ملے گا بہت 😢😢😢😢😢
2026-07-10 16:28:10
10
javaidiqbal0195
Javed Iqbal :
بےشک وہ تو گلے بھی نہی لگ سکتے❤️❤️❤️
2026-07-09 05:19:30
8
salaarsultanlak
salaarsultanlak :
Sachi
2026-07-11 08:53:16
2
kashif.shah9124
Kashif Shah :
kia baat ha yar 🥰
2026-07-08 17:01:17
7
zartashch07
Zartash Ch🇦🇪 :
اور ہم ہیں کہ زندگی کے غموں سے بھاگ کر باپ کے پیچھے چھپ بھی نہیں سکتے🥲💔
2026-07-10 13:48:04
6
shahg666u2u0
Shah Shah :
اللہ ا
2026-07-09 05:13:23
5
ajazabbasi305
Ajaz Abbasi :
اور میں زندگی میں ہمیشہ کہتا تھا کہ جون سا بھی رشتہ ہے اگر اپ کو اس سے محبت ہے تو اس کا اظہار کریں محبت پودے کے لیے پانی کی طرح ہوتی ہے اگر اپ پانی نہ دو گے تو پودا مرجھا جائے گا اور اخر میں سوکھ کے ختم ہو جائے گا اور انسانوں کا پیار بھی سمجھ لو کہ پودے کو پانی کی طرح ہوتا ہے بس بعد میں افسوس اور پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ملتا جب غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور پھر ہزار دفعہ اظہار کرو وہ بات نہیں رہتی🤔🤔🤔🤔
2026-07-10 08:32:27
5
malik.ahsan916
Malik Ahsan :
Same
2026-07-11 08:50:24
2
nikaraja245
Nika Raja245 :
بہت خوب صحیح بات کی ہے اپ نے اس میں کوئی شک نہیں🥰🥰
2026-07-13 15:47:57
3
sohail.khan4882
Gulam a Mustafa Khan Sultan :
BILLIONS TIME TRUE BASHAK 🌹❤️🤲
2026-07-12 16:45:54
2
ansari40404
Ansari :
@Ansari:کبھی اتنی جرأت نہ کر سکا کہ ابو سے سیدھا کہہ دوں میری زندگی میں اگر کسی کا مقام سب سے بلند ہے تو وہ آپ ہیں۔آپ نے محبت کو لفظوں میں نہیں، اپنے کردار میں دکھایا۔ اپنی آسائشیں چھوڑ کر ہماری ضروریات پوری کیں، اپنی خوشیوں سے زیادہ ہماری خوشیوں کو اہم سمجھا، اور ہر مشکل اپنے حصے میں لے کر ہمیں آسانیاں دیں۔وقت کے ساتھ عمر تو بڑھ گئی، مگر آج بھی آپ کے سامنے دل کی بات زبان تک نہیں آتی۔ بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں، مگر احترام اور محبت خاموشی میں بدل جاتی ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر والد کو صحت، عزت، سکون اور دراز عمر عطا فرمائے۔ ❤️❤️
2026-07-15 16:46:59
4
user50817332693236
تیمور علی بیگ :
سچ
2026-07-11 09:10:38
2
rustambhatti84
Rustam Bhatti :
I miss
2026-08-15 20:29:29
1
To see more videos from user @sbr_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About