@🦢 🫀ا:حُسن خدا نے دیا،🥰 فِدا ہم ہو گئے🥺
نصیب کسی اور کا تھا💔، برباد ہم ہو گئے😭 ✨
2026-07-09 15:38:23
1
Mehar zohaib :
یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کے لیے ہیں 🥀😩
حقیقت میں تیرے بعد میرے پاس کچھ بھی نہیں 💔🥺
2026-07-07 16:40:18
2
Pgal___488 syed🥰 :
جیسے نو کی کشتی میں ابن نو نہیں ایا
ویسے میرے بخت میں تو نہیں ہے🥺🥺
2026-07-07 16:13:30
2
❌🅼🅸🅰️🅽❌ ŊᎯֆįℜ :
ہزار جام تصدق ہزاروں میخانے✨
نگاہیں یار کی مستی شراب کیا جانے 🥂
2026-07-07 18:54:40
1
Nadeem❤️ boy🔥❤️🔥 :
kmal hoti jati h
2026-07-07 15:04:44
1
᭡⃟𝑹𝑨𝑵𝑨ᥫ᭡⃟𝑨𝑺𝑰𝑴ᥫ᭡⃟𝑨𝑳𝑰 :
وہ نہیں تو کوئی اور بھی نہیں 🤍
دل ہے میرا بازار تھوڑی..!! ❤️🩹
2026-07-07 16:40:40
1
🌺حاصلپور آلہ رائٹرز 🌺 :
کہ کیا ہوا جو وہ بیچ راستے میں چھوڑ گیا ہے لیکن مجھے پانے کا جنون تو رکھا تھا اسنے؟💔
اور پھر کیا ہوا جو اب میں اس کے لیے تکلیف بن گیا ہو کچھ دن کے لیے ہی سہی لیکن میرا نام سکون تو رکھا تھا اسنے:👍
2026-07-08 14:59:02
1
Mehar zohaib :
تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دکھ نہیں دیتے
2026-07-07 16:39:15
1
Mujeeb Ur Rehman Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-07 16:11:27
1
سلیم عباس بھٹہ ⭐⚘💗 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 17:52:25
1
To see more videos from user @ch_writes91, please go to the Tikwm
homepage.