@a.mehdi94: دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں یہ تلاش سرِ بازار ضروری تو نہیں مجھے تھا عشق تیری روح سے اور اب بھی ہے جسم سے ہو کوئی سروکار ضروری تو نہیں میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں ارے ستمگر ! ذرا جھانک میری آنکھوں میں زباں سے ہو پیار کا اظہار ضروری تو نہیں #caption #caption #CAPTION