اے میرے پیارے اللہ جی اس بابرکت مہینے کے صدقے پاکستان کی حفاظت فرما اور تمام امت مسلمہ کے لئے آسانیاں فرما،
اور
عمران خان اور اس کی فیملی اور اس کے جو جو ساتھ دینے والے مشکل میں اورجیلوں میں بند ہے ان سب کے لیے اسانیاں پیدا فرما اپنے پیارے حبیب کے صدقے امین یا رب العالمین